1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

اچھی سائیٹ جاب ڈھونڈنے والوں کےلیے

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از Alina Mughal, ‏مارچ 11, 2017۔

  1. Alina Mughal

    Alina Mughal یونہی ہمسفر

    Superb Site for Job seekers
    اسلام۔و۔علیکم:
    [​IMG]
    تمام بے روزگار حضرات کے لیے پاکستان جابس ڈاٹ پیکے ایک بہت ھی اچھی سائیٹ ھے۔ یہاں آپ ھر قسم کی جابس تلاش کرسکتے ہیں۔اس سائیٹ پر آپ مختلف شعبوں کے مطابق جاب ڈھونڈ سکتے ہیں۔مثال کے طور پر پولیس جابس ،آرمی میں
    جابس
    ،نیوی میں جابس، ائرفورس میں جاب، اکاونٹ ڈیپارٹمنٹ میں جابس، این ٹی ایس کے مختلف ٹیسٹ کے تحت جاب وغیرہ
    وغیرہ، اس کے علاوہ گورنمنٹ کے مختلف اداروں میں جابس حاصل کر سکتے ہیں۔اس کے علاوہ اون لائن جابز ، سٹیوائز جابز،بیرونے ملک جابز بھی دیکھ سکتے ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں