1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

اوں بال غریب دا دِل ہاں

'سرائیکی ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از نیرنگ خیال, ‏جنوری 22, 2014۔

  1. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    :D .......... موٹی عقل والے اگر ایسے ہوتے ہیں تو پھر ......... شکر ہے کہ میں عقل سے پیدل ہی بھلی..... :bz

    اچھا .......
    تو اب سمجھ آیا ابرار الحق کا گانا
    آ جا نی بیہہ جا سائیکل تے
    یعنی وہ عقل سے پیدل چلتی لڑکیوں کو سائیکل پہ لفٹ آفر تھی، کہ بے چار پیدل چل چل کے گوڈے گٹے نہ گھسا بیٹھیں :)) :)) :)) :)) :))
     
  2. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال یونہی ہمسفر

    یارو عقل کی کتنی قسمیں ہوتی ہیں....
     
  3. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ایک اور قسم ہوتی ہے عقل سلیم
     
  4. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال یونہی ہمسفر

    ایک اور قسم ہوتی ہے عقل سلیم
    وہ تو سلیم کی عقل کو کہتے ہیں... اس طرح تو جتنے منہ اتنی باتوں کے مصداق جتنے نام اتنی عقلیں بھی مقولہ ایجاد کرنا پڑے گا...... :p
     
  5. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    ایک تو ہو گئی شیخو کی عقل ، ایک ہو گئی ظلِ الہی کی عقل اور ایک ہو گئی نورجہاں کی عقل

    زیادہ تر یہی تین عقلیں ہمیشہ سے چلتی آ رہی ہیں
    آج بھی یہی چل رہی ہیں ، بس نام بدل گئے ہیں
     
  6. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    چلو ابھی ایجاد کیئے دیتے ہیں........ عقلِ نیرنگ ..... عقلِ غالب..... عقلِ زندگی وغیرہ وغیرہ :))
     
  7. بینا

    :bz =D>
    ذہین لوگوں کی باتیں.......اللہ اللہ ;))
     
  8. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    :D .......... موٹی عقل والے اگر ایسے ہوتے ہیں تو پھر ......... شکر ہے کہ میں عقل سے پیدل ہی بھلی..... :bz

    اچھا .......
    تو اب سمجھ آیا ابرار الحق کا گانا
    آ جا نی بیہہ جا سائیکل تے
    یعنی وہ عقل سے پیدل چلتی لڑکیوں کو سائیکل پہ لفٹ آفر تھی، کہ بے چار پیدل چل چل کے گوڈے گٹے نہ گھسا بیٹھیں :)) :)) :)) :)) :))

    =)) =)) =)) =))
     
  9. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    ایک تو ہو گئی شیخو کی عقل ، ایک ہو گئی ظلِ الہی کی عقل اور ایک ہو گئی نورجہاں کی عقل

    زیادہ تر یہی تین عقلیں ہمیشہ سے چلتی آ رہی ہیں
    آج بھی یہی چل رہی ہیں ، بس نام بدل گئے ہیں

    :bz =D>
    ذہین لوگوں کی باتیں.......اللہ اللہ ;))

    نظر تو نہ لگائیں ۔۔۔۔۔۔ ہائے اللہ B-)
     
  10. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    ایک اور قسم ہوتی ہے عقل سلیم
    وہ تو سلیم کی عقل کو کہتے ہیں... اس طرح تو جتنے منہ اتنی باتوں کے مصداق جتنے نام اتنی عقلیں بھی مقولہ ایجاد کرنا پڑے گا...... :p

    چلو ابھی ایجاد کیئے دیتے ہیں........ عقلِ نیرنگ ..... عقلِ غالب..... عقلِ زندگی وغیرہ وغیرہ :))

    کجا ست عقل بینا۔۔۔۔؟؟؟؟
    مان سنگھ۔۔۔۔۔
    (مان سنگھ کچھ پیش کرتا ہے ، جسے دیکھ کر بادشاہ حیران)
    بھوسا۔۔۔۔۔؟؟؟

    (شعیب منصور اور انار کلی سے معذرت کے ساتھ)
     
  11. بینا

    عقلِ بینا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حیرانم۔۔۔۔۔۔۔۔ پریشانم
    :( :( :-?? :-??
     
  12. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال یونہی ہمسفر

    بات ابھی تک عقل کے گرد گھوم رہی ہے... :p
     
  13. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    بات ابھی تک عقل کے گرد گھوم رہی ہے... :p

    عقل ہے محوِ تماشائے لبِ بام ابھی :))
     
  14. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال یونہی ہمسفر

    بات ابھی تک عقل کے گرد گھوم رہی ہے... :p

    عقل ہے محوِ تماشائے لبِ بام ابھی :))

    اتنی دقیق اردو کے مصرعے یہاں لکھے جائیں گے تو ہم کدھر کو جاویں گے حضور :p
     
  15. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    بات ابھی تک عقل کے گرد گھوم رہی ہے... :p

    عقل ہے محوِ تماشائے لبِ بام ابھی :))

    اتنی دقیق اردو کے مصرعے یہاں لکھے جائیں گے تو ہم کدھر کو جاویں گے حضور :p

    اس کو شاپر کرانا کہتے ہیں ........... :)>-
     
اس صفحے کو مشتہر کریں