1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

اوں بال غریب دا دِل ہاں

'سرائیکی ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از نیرنگ خیال, ‏جنوری 22, 2014۔

  1. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال یونہی ہمسفر

    میں بھانڑپُرانڑیں جنگل دا، کہیں رُل گئے دی منزل ہاں
    جیندی آپس وچ نہ بنڑ آوے، اوں گھوٹ دی پھِکی کھِل ہاں
    جیکوں شاکرؔ چِتھ تے سٹ ڈیندن، بیکار مُساگ دی چھِل ہاں
    جیندے میلے وچ کھیسے خالی ہن، اوں بال غریب دا دِل ہاں

    تشریح و ترجمہ

    اس ڈوہڑے میں شاکر نے وہ بات کہی ہے جو غالب نے
    ہمہ ناامیدی ، ہمہ بدگمانی
    میں دل ہوں فریبِ وفا خوردگان کا
    میں کہی ہے

    ترجمہ

    میں دور دراز کے کسی گھنے جنگل میں کسی کھو جانے والے کی منزل ہوں
    (یعنی نہ اسے کبھی راستہ ملے گا ، نہ وہ منزل تک پہنچ پائے گا)
    جن کی آپس میں سلوک محبت والی انسیت استوار نہ ہو پائی ہو میں اس دلہے کی پھیکی ہنسی ہوں
    (جس کی زبردستی شادی ہوئی ہو ، تو وہ بے چارہ ولیمے والے دن جیسے تیسے صرف شریکے میں ناک بچانے کیلئے اوپر اوپر سے پھیکی پھیکی ہنسی ہنس کر عوام کو یہ تاثر دینے کی کوشش کرتا ہے کہ میں اس شادی سے بہت خوش ہوں)
    ؎جسے چبا کر پھینک دیا جاتا ہے میں اس بے کار مساگ (دنداسہ) کا پھوگ ہوں
    (یہ میں ایک فالتو چیز ہوں جس کی کسی کی نظر میں کوئی اہمیت نہیں ہوتی ، فالتو چیزیں پھر بھی کبھی نہ کبھی کام آ جاتی ہیں ، لیکن شاکر نے کمال کیا ہے چبا کے پھینکے دنداسے کی مثال دے کر ، کیونکہ منہ سے تھوکے کو تو خود تھوکنے والا بھی دیکھنا پسند نہیں کرتا کوئی اور تو دور کی بات)
    جس بچے کی میلے میں جیبیں خالی تھیں ، میں اس غریب بچے کا دل ہوں
    (لاجواب مثال ہے ، بچے کا دل ، اور پھر میلے میں جیب خالی ہونا، یہ مصرعہ صرف محسوس کیا جا سکتا ہے ، سمجھایا نہیں جا سکتا)

    دعا کا طالب :. فدوی چھوٹا غالب
     
  2. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    یہ میرا تب سے پسندیدہ ہے جب مجھے شاعری کی سمجھ اور تمیز بھی نہ تھی
    خاص طور پر آخری مصرعہ لاجواب ہے ، اس مصرعے کے پائے کا سرائیکی ادب میں اور کوئی مصرعہ ہی نہیں

    جیندے میلے وچ کھیسے خالی ہن ، اوں بال غریب دا دل آں

    بے مثال اور لاجواب

    جزاک اللہ
     
  3. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    یہ تو کمال ہے جی لیکن اسے سمجھنا ہمارے لئے محال ہے جی
    :)
     
  4. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    یہ تو کمال ہے جی لیکن اسے سمجھنا ہمارے لئے محال ہے جی
    :)
    سو فیصد سچ ہے ..........
    :(
     
  5. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال یونہی ہمسفر

    یہ میرا تب سے پسندیدہ ہے جب مجھے شاعری کی سمجھ اور تمیز بھی نہ تھی
    خاص طور پر آخری مصرعہ لاجواب ہے ، اس مصرعے کے پائے کا سرائیکی ادب میں اور کوئی مصرعہ ہی نہیں

    جیندے میلے وچ کھیسے خالی ہن ، اوں بال غریب دا دل آں

    بے مثال اور لاجواب

    جزاک اللہ
    بے شک.... واقعتا بہت ہی کمال ہے.
     
  6. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال یونہی ہمسفر

    یہ تو کمال ہے جی لیکن اسے سمجھنا ہمارے لئے محال ہے جی
    :)

    سو فیصد سچ ہے ..........
    :(

    سئیں غالب... توجہ کرو... :)
     
  7. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    میں بھانڑپُرانڑیں جنگل دا، کہیں رُل گئے دی منزل ہاں
    جیندی آپس وچ نہ بنڑ آوے، اوں گھوٹ دی پھِکی کھِل ہاں
    جیکوں شاکرؔ چِتھ تے سٹ ڈیندن، بیکار مُساگ دی چھِل ہاں
    جیندے میلے وچ کھیسے خالی ہن، اوں بال غریب دا دِل ہاں

    اس ڈوہڑے میں شاکر نے وہ بات کہی ہے جو غالب نے
    ہمہ ناامیدی ، ہمہ بدگمانی
    میں دل ہوں فریبِ وفا خوردگان کا
    میں کہی ہے

    ترجمہ

    میں دور دراز کے کسی گھنے جنگل میں کسی کھو جانے والے کی منزل ہوں
    (یعنی نہ اسے کبھی راستہ ملے گا ، نہ وہ منزل تک پہنچ پائے گا)
    جن کی آپس میں سلوک محبت والی انسیت استوار نہ ہو پائی ہو میں اس دلہے کی پھیکی ہنسی ہوں
    (جس کی زبردستی شادی ہوئی ہو ، تو وہ بے چارہ ولیمے والے دن جیسے تیسے صرف شریکے میں ناک بچانے کیلئے اوپر اوپر سے پھیکی پھیکی ہنسی ہنس کر عوام کو یہ تاثر دینے کی کوشش کرتا ہے کہ میں اس شادی سے بہت خوش ہوں)
    ؎جسے چبا کر پھینک دیا جاتا ہے میں اس بے کار مساگ (دنداسہ) کا پھوگ ہوں
    (یہ میں ایک فالتو چیز ہوں جس کی کسی کی نظر میں کوئی اہمیت نہیں ہوتی ، فالتو چیزیں پھر بھی کبھی نہ کبھی کام آ جاتی ہیں ، لیکن شاکر نے کمال کیا ہے چبا کے پھینکے دنداسے کی مثال دے کر ، کیونکہ منہ سے تھوکے کو تو خود تھوکنے والا بھی دیکھنا پسند نہیں کرتا کوئی اور تو دور کی بات)
    جس بچے کی میلے میں جیبیں خالی تھیں ، میں اس غریب بچے کا دل ہوں
    (لاجواب مثال ہے ، بچے کا دل ، اور پھر میلے میں جیب خالی ہونا، یہ مصرعہ صرف محسوس کیا جا سکتا ہے ، سمجھایا نہیں جا سکتا)

    دعا کا طالب :. فدوی چھوٹا غالب
     
  8. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    یہ تو کمال ہے جی لیکن اسے سمجھنا ہمارے لئے محال ہے جی
    :)

    یہ تو کمال ہے جی لیکن اسے سمجھنا ہمارے لئے محال ہے جی
    :)
    سو فیصد سچ ہے ..........
    :(

    اوپر دیکھیئے
     
  9. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال یونہی ہمسفر

    میں بھانڑپُرانڑیں جنگل دا، کہیں رُل گئے دی منزل ہاں
    جیندی آپس وچ نہ بنڑ آوے، اوں گھوٹ دی پھِکی کھِل ہاں
    جیکوں شاکرؔ چِتھ تے سٹ ڈیندن، بیکار مُساگ دی چھِل ہاں
    جیندے میلے وچ کھیسے خالی ہن، اوں بال غریب دا دِل ہاں

    اس ڈوہڑے میں شاکر نے وہ بات کہی ہے جو غالب نے
    ہمہ ناامیدی ، ہمہ بدگمانی
    میں دل ہوں فریبِ وفا خوردگان کا
    میں کہی ہے

    ترجمہ

    میں دور دراز کے کسی گھنے جنگل میں کسی کھو جانے والے کی منزل ہوں
    (یعنی نہ اسے کبھی راستہ ملے گا ، نہ وہ منزل تک پہنچ پائے گا)
    جن کی آپس میں سلوک محبت والی انسیت استوار نہ ہو پائی ہو میں اس دلہے کی پھیکی ہنسی ہوں
    (جس کی زبردستی شادی ہوئی ہو ، تو وہ بے چارہ ولیمے والے دن جیسے تیسے صرف شریکے میں ناک بچانے کیلئے اوپر اوپر سے پھیکی پھیکی ہنسی ہنس کر عوام کو یہ تاثر دینے کی کوشش کرتا ہے کہ میں اس شادی سے بہت خوش ہوں)
    ؎جسے چبا کر پھینک دیا جاتا ہے میں اس بے کار مساگ (دنداسہ) کا پھوگ ہوں
    (یہ میں ایک فالتو چیز ہوں جس کی کسی کی نظر میں کوئی اہمیت نہیں ہوتی ، فالتو چیزیں پھر بھی کبھی نہ کبھی کام آ جاتی ہیں ، لیکن شاکر نے کمال کیا ہے چبا کے پھینکے دنداسے کی مثال دے کر ، کیونکہ منہ سے تھوکے کو تو خود تھوکنے والا بھی دیکھنا پسند نہیں کرتا کوئی اور تو دور کی بات)
    جس بچے کی میلے میں جیبیں خالی تھیں ، میں اس غریب بچے کا دل ہوں
    (لاجواب مثال ہے ، بچے کا دل ، اور پھر میلے میں جیب خالی ہونا، یہ مصرعہ صرف محسوس کیا جا سکتا ہے ، سمجھایا نہیں جا سکتا)

    دعا کا طالب :. فدوی چھوٹا غالب

    واہ.... اعلیٰ ... چلو اساں کوں ای سمجھ آگئی.... :D
     
  10. بینا

    واہ واہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔لاجواب اور عمدہ کلام کا ترجمہ بھی لاجواب اور عمدہ
    اللہ چھوٹا غالب کے علم میں مزید برکتیں عطا فرمائے آمین
     
  11. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    واہ واہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔لاجواب اور عمدہ کلام کا ترجمہ بھی لاجواب اور عمدہ
    اللہ چھوٹا غالب کے علم میں مزید برکتیں عطا فرمائے آمین

    آمین، جزاک اللہ

    واہ.... اعلیٰ ... چلو اساں کوں ای سمجھ آگئی.... :D

    پھر تو کمال ہو گیا۔۔۔۔۔
    لگتا ہے موٹے آدمی کا دماغ پتلا ہو کر زود فہم ہو گیا ہے :p
     
  12. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    زبردست غالب بھائی.
    میلے میں جس بچے کی جیبیں خالی تھیں میں اس بچے کا دل ہوں.
    حسرتیں ..حسرتیں..حسرتیں... ہر کسی کی زندگی میں حسرتیں تو موجود ہی ہوتی ہیں ..آپ بتائے کب آپ کا دل اسے بچے جیسا تھا؟
     
  13. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    واہ واہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔لاجواب اور عمدہ کلام کا ترجمہ بھی لاجواب اور عمدہ
    اللہ چھوٹا غالب کے علم میں مزید برکتیں عطا فرمائے آمین

    آمین، جزاک اللہ

    واہ.... اعلیٰ ... چلو اساں کوں ای سمجھ آگئی.... :D

    پھر تو کمال ہو گیا۔۔۔۔۔
    لگتا ہے موٹے آدمی کا دماغ پتلا ہو کر زود فہم ہو گیا ہے :p

    ;))
     
  14. نیرنگ خیال

    کسی موٹی عقل کے آدمی کا مذاق نہیں اڑانا چاہیے....
    :((
     
  15. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    مذاق اڑانے کا اصول اگر یہ ہے تو پهر چھوٹی عقل والے کا تو بالکل بھی نہیں اڑانا چاہیے.
     
  16. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    مذاق اڑانے کا اصول اگر یہ ہے تو پهر چھوٹی عقل والے کا تو بالکل بھی نہیں اڑانا چاہیے.

    اور مجھ جیسے سنکی اور کھوٹی عقل والے تو واقعی رحم کے مستحق ہوئے نا؟؟؟؟؟
     
  17. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    واہ واہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔لاجواب اور عمدہ کلام کا ترجمہ بھی لاجواب اور عمدہ
    اللہ چھوٹا غالب کے علم میں مزید برکتیں عطا فرمائے آمین

    آمین، جزاک اللہ

    واہ.... اعلیٰ ... چلو اساں کوں ای سمجھ آگئی.... :D

    پھر تو کمال ہو گیا۔۔۔۔۔
    لگتا ہے موٹے آدمی کا دماغ پتلا ہو کر زود فہم ہو گیا ہے :p
    کسی موٹی عقل کے آدمی کا مذاق نہیں اڑانا چاہیے....
    :((

    :D .......... موٹی عقل والے اگر ایسے ہوتے ہیں تو پھر ......... شکر ہے کہ میں عقل سے پیدل ہی بھلی..... :bz
     
  18. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    مذاق اڑانے کا اصول اگر یہ ہے تو پهر چھوٹی عقل والے کا تو بالکل بھی نہیں اڑانا چاہیے.

    چھوٹی ، موٹی ، کھوٹی اور سنکی عقل والوں سے گزارش ہے کہ وہ شکر کریں کہ انکے پاس عقل کی کوئی تو قسم ہے :))
     
  19. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    مذاق اڑانے کا اصول اگر یہ ہے تو پهر چھوٹی عقل والے کا تو بالکل بھی نہیں اڑانا چاہیے.

    اور مجھ جیسے سنکی اور کھوٹی عقل والے تو واقعی رحم کے مستحق ہوئے نا؟؟؟؟؟

    واقعی........ :D
     
  20. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    مذاق اڑانے کا اصول اگر یہ ہے تو پهر چھوٹی عقل والے کا تو بالکل بھی نہیں اڑانا چاہیے.

    چھوٹی ، موٹی ، کھوٹی اور سنکی عقل والوں سے گزارش ہے کہ وہ شکر کریں کہ انکے پاس عقل کی کوئی تو قسم ہے :))

    =)) :p \:D/ \:D/ :)) :)) :)) :)) :))
     
اس صفحے کو مشتہر کریں