1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

انڈے نہ ٹوٹ جائیں۔۔

'میدانِ لطیفہ' میں موضوعات آغاز کردہ از زبیر, ‏دسمبر 14, 2014۔

  1. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    :D:D:D:D
    ٹرین تیز رفتاری سے جا رہی تھی کہ ایک بوڑھی عورت نے زنجیر کھینچ دی
    گاڑی رک گئی گارڈ نے اس سے پوچھا:”کیا وجہ ہے زنجیر کیوں کھنچی ہے؟“۔
    بوڑھی عورت نے جواب دیا:”بیٹا! گاڑی ذرا آہستہ چلاوٴ کہیں میرے انڈے نہ ٹوٹ جائیں“۔

    :D:D:D:D
     
    Last edited by a moderator: ‏دسمبر 14, 2014
    بینا، نیرنگ خیال اور جوگی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    :D:D:D:D:D:D
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    :):):)
     
    جوگی نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    یہ سمائیلی دیکھ کر پتا نہیں کیوں میں قہقہے امڈے پڑ رہے ہیں
    :D:D:D:D:D:D:D:D:D:D:D:D
     
    بینا اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    صرف تین اسمائیلیز کے جواب میں چار گنا قہقہے :p۔۔۔۔۔ کمال ہے بھئی:lf
     
  6. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

اس صفحے کو مشتہر کریں