1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

انوکھی غلط فہمی

'گوشہ ءِ ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از علی مجتبیٰ, ‏جون 22, 2018۔

  1. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    انوکھی غلط فہمی
    تحریر:علی مجتبیٰ
    ایک مقبول رائٹر ابن احمد نے ایک کمال کی مزاح سے بھرپور ناو لوں کا سلسلہ شروع کی جس کا۔نام جبران سیریز رکھا۔
    اس سیریز نے مقبولیت کے ریکارڈ قائم کردیے
    اور اس مقبولیت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے حماد نظیر مقابلے میں آئے اور اس سیریز پر انتہائی تھرڈ کلاس ایکشن ناول لکھے
    اور سمجھنے لگے کہ ان کی یہ انتہائی تھرڈ کلاس ایکشن ناولز اردو ادب کا شاہکار ہے
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں