1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

انسپکٹر نوید سیریز کی مکمل لسٹ inspector naveed series mukamal list

'بچوں کی دنیا' میں موضوعات آغاز کردہ از علی مجتبیٰ, ‏اگست 9, 2017۔

  1. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    اسلام علیکم
    اشتیاق احمد صاحب نے انسپیکٹر نوید سیریز بھی لکھی تھی اشتیاق احمد نے انسپکٹر ندیم سیریز پر بارہ ڈرامے لکھے تھے۔ان ڈراموں کے مجموعے کی چار کتابیں شائع ہوئی،ہر ڈرامہ کی کتاب میں تین ڈرامے ہوتے تھے
    انسپکٹر نوید سیریز کی مکمل لسٹ یہ ہے
    1-نیلا پھول
    2۔سرغنہ
    3ٹرین میں جرم
    4-عجیب پہلو
     
    Last edited: ‏اکتوبر 1, 2017
  2. Pakistani

    Pakistani یونہی ہمسفر

    اس لسٹ کو یونہی فورم پر پوسٹ کرنے کا شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں