1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

السلام علیکم

'مسائل' میں موضوعات آغاز کردہ از عمر اعظم, ‏جنوری 25, 2016۔

  1. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    آپ کو بھی مبارک اور اب کوشش کرتے ہیں پھر سے رونق لگانے کی۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. 200٪ متفق۔ رونق بالکل ہونی چاہیئے اور بے حساب ہونی چاہیئے۔ :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    پہلے تو مجھے اس ہائی بلڈ پریشر سے چھٹکارے کا طریقہ بتایا جائے۔۔ بہت سارے حربے استعمال کر چکا ہوں۔ یہاں یہ نہ سمجھا جائے کہ میں دوائی نہیں لے رہا آج صبح بھی گولی کھائی تو کچھ ہوش ٹھکانے آئے۔:(
     
  4. اللہ آپ کو مکمل صحت و تندرستی عطا فرمائے۔
    آپ بلڈ پریشر بڑھتا کس چیز ہے۔ مثلاََ کوئی چیز کھاتے ہیں تب بڑھتا ہے یا کوئی غصہ والی بات ہوجائے تب بڑھتا ہے؟
    اگر تو کسی چیز کے کھانے سے بڑھتا ہے تو دوا سے زیادہ پرہیز ضروری ہے اور اگر کسی غصے والی بات سے بڑھتا ہے تو کوشش کریں کہ غصے میں فوری طور پر کوئی جوابی بات کرنے سے خاموش رہیں۔ اور ٹھنڈے پانی کا ایک گلاس پی لیں۔ پانچ دس منٹ بعد غصہ خود بخود ختم ہوجائے اور آپ کو وہ بات بالکل معمولی سی محسوس ہوگی۔
    جب تک ہم کسی بھی بیماری کی وجہ جانے بغیر اس کے علاج کی کوشش کریں گے تو اس وقت کامیابی کے چانسز کم ہوتے ہیں۔ :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    یہی تو مزے کی بات ہے کہ بڑھنے کی وجہ ہی سمجھ نہیں آ سکی۔
    کھانےپینے میں توبہت احتیاط کر رہا ہوں جیسا ڈاکٹر نے کہا اس پر عمل بھی۔ میرا کولیسٹرول وغیرہ بھی نارمل ہے لیکن یہ ضرور ہے کہ والد صاحب میرے چچا سب کے ساتھ یہی ہائی بلڈ پریشر والا مسئلہ ہے۔
     
  6. ویسے میں تو مشورہ دوں گا ایک بار کسی اچھے حکیم سے بھی رابطہ کرکے دیکھ لیجئے کیونکہ بعض اوقات دیسی علاج زیادہ موثر ہوتا ہے۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    السلام علیکم زبیر
    عرض یہ کرنا ہے کہ شفق صدیقی اپنا پاسورڈ بھول گئی ہیں، کیا ان کا اکاؤنٹ ریکور کرنے میں آپ انکی مدد کرسکتے ہیں؟
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    جی بالکل
     

اس صفحے کو مشتہر کریں