1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

السلام علیکم

'مسائل' میں موضوعات آغاز کردہ از عمر اعظم, ‏جنوری 25, 2016۔

  1. زبیر بھائی !
    میں کسی بھی طرح لاگ ان نہیں ہو پا رہا۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    عمر بھائی میرے خیال میں اب آپ آسانی سے لاگ ان کر پا رہے ہیں۔
    میں نے آپ کو ذاتی پیغام بھیجا ہے۔
     
  3. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    عمر بھائی، کیا آپ لاگ ان نہیں ہو پا رہے۔۔۔؟
     
  4.  
  5. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    عمر بھائی آپ کی پریشانی کے لئے معذرت خواہ ہوں۔ میری فیملی میں ایک فوتگی ہو گئی ہے ۔
     
  6. میری جانب سے تعزیت قبول فرمائیں زبیر بھائی۔اللہ مرحوم یا مرحومہ کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ مرحمت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل سے نوازے۔آمین
    زبیر بھائی ! آپ پریشان نہ ہوں،جب بھی آپ کے پاس وقت ہو دیکھ لیجئے گا۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    عمر بھائی ابھی آپ کوشش کر کے آگاہ کیجئے۔
    میں امید ہے کہ مسئلہ حل ہو جائے گا ۔
     
  8. نہیں زبیر بھائی ! اب تک صورت حال پہلے جیسی ہی ہے۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    عمراعظم بھائی اب تو اسے سو فیصد کام کرنا چاہیے۔
    لیکن میں ایک بات پر حیران ہوں بہت ۔۔ آپ کو ذاتی پیغام میں بتاؤں گا۔
    جب آپ کامیابی سے سب کچھ ویسا ہی کر پائیں جیسا پہلے کر سکتے تھے تو مجھے ذاتی پیغام میں ضرور آگاہ کیجئے گا۔
    تکلیف کے لئے معذرت خواہ ہوں۔
     
  10. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    السلام علیکم زبیر
    فورم میں کیسی گڑبڑ ہوگئی ہے، کہیں بھی کچھ لکھا ہی نہیں جاتا۔۔۔۔۔ ۔ عمر بھائی کو بھی کافی مشکل ہورہی ہے اور آج میں لکھنے لگی تو کی بورڈ کسی طور سامنے نہیں آیا۔۔۔۔۔ یہ بھی بہت مشکل سے
     
  11. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    عمر بھائی سے رابطہ نہیں ہو پایا۔۔
    میرے خیال میں تو اب ان کا مسئلہ حل ہو جانا چاہیے۔
    کی بورڈ ظاہر نہیں ہو رہا تھا؟
    ایک چھوٹی سی گزارش ہے کہ اگر ایسا کوئی مسئلہ ہو تو صفحے کو ری فریش کر لیا کریں صرف چند روز ، میں اگلے ہفتے یعنی سولہ سترہ تک امید ہے کہ سائٹ کو کہیں اور منتقل کر دوں گا۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. لیکن میرے پاس تو ایسا کچھ بھی مسئلہ نہیں سب کچھ بالکل ٹھیک ٹھاک ہے ۔ :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    تجمل حسین مسائل ہیں لیکن کبھی کبھی ان کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
    جو عمر بھائی کے ساتھ مسئلہ تھا اس کو تو میں نے ٹھیک کرنے کی کوشش کی اب جب وہ آجائیں گے تو ہی پتہ چلے گا کہ مسئلہ حل ہوا یا نہیں۔
    جو مسئلہ بینا جی نے بتایا ہے وہ تو صفحے کو ری فریش کر کے ٹھیک کیا جا سکتا ہے۔ بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ صفحہ ٹھیک طرح سے لوڈ نہیں ہوتا ۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    پتہ نہیں زبیر ، شاید میرے سیل فون کی ہی کوئی گڑبڑ ہوگی، میں نے صفحے کو ری فری
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    صفحے کو ری فریش کرکے بھی دیکھ لیا لیکن مسئلہ جوں کا توں ہے۔۔۔۔ اب تو جب تک کمپیوٹر ٹھیک نہیں ہوجاتا میں یہاں لاگ ان نہیں ہوسکتی
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ویسے چند ایک مسائل یہاں بھی ہیں جو انشا ء اللہ اسی شروع ہونے والے ہفتے میں ٹھیک ہو جائیں گے۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    میں امید کرتا ہوں کہ اب پہلے والے سارےمسائل ختم ہو گئے ہوں گے۔ بینا جی آپ کا انتظار ہو رہا ہے۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    زبیر بھیا۔۔۔۔ ابھی بھی کچھ پرابلمز ہیں، دعا کریں کہ کمپیوٹر جلد ٹھیک ہوجائے تاکہ دوبارہ فعال ہوسکوں۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    انشاءاللہ
     
  20. یونہی مبارک ہو سبھی ہمسفروں کو۔ :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں