1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

اسلام کہاں ہے؟

'مذاہب' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد اجمل خان, ‏ستمبر 20, 2017۔

  1. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان یونہی ہمسفر

    کیا اسلام اور فرقہ پرستی ساتھ ساتھ چل سکتا ہے ؟
    ....
    کبهی نہیں
    ....
    پهر آج اسلام کہاں ہے ؟
    ....
    دنیا کے کس خطے میں ہے
    ....
    کسی خطے میں نہیں
    ....
    لیکن پهر بهی دنیا میں " اسلام " ہے
    ....
    لیکن کہاں ؟
    ....
    اللہ کی کتاب میں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کی سنت میں
    .....
    اور
    ....
    اور
    ....
    بہت تھوڑے سے لوگوں کے دلوں میں
    ....
    جن کے دل پاک ہیں
    ...
    تعصب سے
    اور
    فرقہ پرستی سے
    ...
    اے اللہ ہمیں ان تهوڑے سے پاک دل والے لوگوں میں شامل فرما
    اور
    ہمارے دلوں کو صحیح اسلام کی روشنی سے منور فرما
    اور
    ہمیں فرقہ پرستی سے محفوظ فرما
    ...
    آمین یا رب العالمین

    ....... تحریر: محمد اجمل خان .....
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    آمین۔۔
    @محمد اجمل خان آپ کا بے حد شکریہ کہ آپ اتنی اچھی اچھی باتوں سے یونہی کو رونق بخشتے ہیں۔
    آپ کی لڑی "میں جو سوچتا ہوں" بہت زبردست ہے ،میں نے کبھی اس میں تبصرہ اس لئے نہیں کیا کہ جیسے آ پ چل رہے ہیں اس کا تواتر نہ ٹوٹے۔۔

    خوش رہیں
     
    محمد اجمل خان اور علی مجتبیٰ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    آمین
    حضرت محمد صلی اللہ وسلم
    نے فرمایا
    ''جس نے ملاوٹ کی وہ ہم میں سے نہیں''
     

اس صفحے کو مشتہر کریں