1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

اسلامی ممالک کا مکمل تعارف

'متفرق' میں موضوعات آغاز کردہ از عزیزامین, ‏دسمبر 18, 2017۔

  1. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    اتنا بڑاسیاسی بیان ۔۔:rolleyes:
     
    عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    بہت خوب عمر بھائی۔۔
    چلیں اب دوسرا میں ہی لکھ دیتا ہوں۔۔حالانکہ آپ جانتے ہیں کہ یہ کام عزیز امین کا بنتا ہے۔۔
     
    عزیزامین اور عمراعظم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    ایک بیان بھٹو صاحب نے بھی بنگلہ دیش بننے پر دیا تھا۔۔۔ " سیاسی اور اخلاقی فتح ہماری ہی ہوئی ہے":cry:eek:
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    منتظر رہوں گا جناب۔
     
    عزیزامین اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    آپ ذاتی مشاہدات کے بغیر ہی لکھ دیں۔
     
    عزیزامین اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    عمر بھائی میں یو اے ای پر ذاتی مشاہدات ہی زیادہ لکھوں گا
     
    عزیزامین اور عمراعظم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    مافی مشکل یا اخی۔۔۔۔۔۔ یقینا" معلومات میں اضافے کا باعث بنے گا۔ان شاءاللہ
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. عزیزامین

    عزیزامین یونہی ہمسفر

  9. عزیزامین

    عزیزامین یونہی ہمسفر

    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. عزیزامین

    عزیزامین یونہی ہمسفر

    اب آپ کی باری ہے؟
     
  11. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    جی آزاد جموں کشمیر۔ ایک آزاد ریاست ہے۔
    میں بھی آزاد کشمیر میں ہی رہتا ہوں
     
    عزیزامین نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. عزیزامین

    عزیزامین یونہی ہمسفر

    میری یہ کوشش بھی بے فائدہ رہی؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں