1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

اردو جواب

'اردوجواب' میں موضوعات آغاز کردہ از Gulzaib Anjum, ‏نومبر 12, 2015۔

  1. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    اردو جواب کچھ دنوں تک دوبارہ آن لائن ہو جائے گا۔ ہم لوگ اس پر کچھ کام کر رہے ہیں۔ دوبارہ لنک بھی اپ ڈیٹ کر دیں گے شاہنواز جہاں تک مجھے یادہے آپ اردو جواب کے رکن بھی تھے۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. شاہنوازعامر

    شاہنوازعامر یونہی ہمسفر

    جی میں رکن بھی تھا اور میری پوسٹ اور جواب میں تیزی سےاضافہ ہورہا تھا بس کچھ مسئلہ مسائل کی بناء پر میں کچھ دور ہوگیا تھا تو یہ کب تک فعال ہوجائے گا اردو جواب
     
    تجمل حسین اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    کوشش کریں گےکہ جلد ہی ہو جائے لیکن تاریخ دینا فی الحال ممکن نہیں۔ اردو جواب کا سافٹ وئیر بدلا جا رہا ہے اس لئے اندازہ نہیں کہ کتنا وقت لگے گا۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

  5. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    آپ دوبارہ سے آجائیے اور جلدی آئیے۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں