1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

اردو جواب

'اردوجواب' میں موضوعات آغاز کردہ از Gulzaib Anjum, ‏نومبر 12, 2015۔

  1. Gulzaib Anjum

    Gulzaib Anjum یونہی ہمسفر

    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ
    اللہ جانے کس نے کیا سوچ کر اردو جواب لکها پهر ادهورا چهوڑ دیا، خیر سے اسے ادهورا ہی رہنا تها کیونکہ اس کا آغاز ہی کچھ ایسے ہی ہوا جب کہ ہم نے آج تک جو بھی جہاں تک پڑھا سوال سے ہی آغاز ہوتے دیکھا یہ پہلی بار ہی جواب سے شروع ہوتے کچه دیکها تها جو پهر جوں کا توں ہی رہا.
     
    زبیر اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ماہی

    ماہی مدیر Staff Member

    سمجھ نہیں آئی!
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. Gulzaib Anjum

    Gulzaib Anjum یونہی ہمسفر

    یہی میں نے بھی کہا ہے................!
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ماہی

    ماہی مدیر Staff Member

    اچھا! حیرت ہے!
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. Gulzaib Anjum

    Gulzaib Anjum یونہی ہمسفر

    کس چیز پر
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ماہی

    ماہی مدیر Staff Member

    کہ آپ نے بھی وہی کہا جو میں نے کہا، لیکن میری بات آپ کو سمجھ آگئی آپ کی مجھے سمجھ نہیں آئی۔۔۔۔
     
    Last edited by a moderator: ‏جنوری 17, 2016
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. Gulzaib Anjum

    Gulzaib Anjum یونہی ہمسفر

    سوری ری رائٹینگ ہو گئی ہے
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. اصل میں وہ کہنا چاہتے ہیں کہ اس کا نام ’’اردو سوال‘‘ ہونا چاہیے تھا ناکہ اردو جواب۔ :)
    گلزیب انجم صاحب یہ ایک ویب سائٹ ہے اردو جواب کے نام سے جہاں اردو سوالوں کے جوابات دیئے جاتے ہیں۔
    ربط اردو جواب
     
    زبیر اور عزیزامین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. Gulzaib Anjum

    Gulzaib Anjum یونہی ہمسفر

    معلومات فراہم کرنے کا بہت بہت شکریہ
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    عزیز دوستو اردو جواب کو شروع ہوئے تین سال سے زیادہ ہو گئے اور اس کے ساتھ یہ زیادتی ضرور ہوئی کہ اردو جواب جس توجہ کی مستحق تھی وہ نہ مل پائی لیکن امید پر دنیا قائم ہے جیسے یونہی پر رونق لگنا شروع ہو گئی ہے تو مجھے قوی امید ہے کہ ہم اردو جواب کو چلانے کے لئے ابھی ایک اچھی ٹیم تشکیل دے لیں گے۔
     
    تجمل حسین اور Gulzaib Anjum .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. Gulzaib Anjum

    Gulzaib Anjum یونہی ہمسفر

    اللہ اسے بلندی پانے کے لئے مثل پرسرخاب کرے
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    آمین
    یہاں اردو جواب کا سیکشن اس لئے بنایا تھاکہ اردو جواب سے متعلق صلاح و مشورہ کیا جا سکے۔
    آپ یہ بتائیں کہ آپ کس فیلڈ میں لوگوں کے مسائل کا حل پیش کر سکتے ہیں؟
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. Gulzaib Anjum

    Gulzaib Anjum یونہی ہمسفر

    ہوں ........ یہ منہ اور مسور کی دال
    بهیا ہم اس قابل کہاں
     
  14. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ایسا تو نہیں ہے ہر بندہ کسی نہ کسی فیلیڈ کا چیمپین ہوتا ہے۔
     
  15. جگاڑ بندی :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. Gulzaib Anjum

    Gulzaib Anjum یونہی ہمسفر

    :rolleyes:
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. شاہنوازعامر

    شاہنوازعامر یونہی ہمسفر

    السلام علیکم
    مجھے سمجھ نہیں آئی کہ اردو جواب سے آپ کی کیا مراد ہے آیا یہ ایک فورم ہے یا ایک تھریڈ ہے اور کیسے اور کب شروع ہوا اگر وضاحت ہوجائے تو کچھ بات سمجھ آجائے گی
     
  18. وعلیکم السلام!
    اسی دھاگے میں اس کا جواب موجود ہے۔ :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    یار @تجمل حسین میں اس دھاگے میں آکر کھل کر ہنستا ہوں۔ :lf
    کیوں کہ جیسے یہ دھاگہ شروع کرنے والے کو اردو جواب کی سمجھ نہیں آئی تھی اسی طرح مجھے اس دھاگے کی پہلی پوسٹ کافی دفعہ پڑھنے کے بعد بھی سمجھ نہ آسکی۔۔ اب دوبارہ جب بھی اس پر نظر پڑے ہنسی رکتے نہیں رکتی۔:D
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. شاہنوازعامر

    شاہنوازعامر یونہی ہمسفر

    اگر ہوسکے تو اس کا اردوجواب کا لنک مل جائے گا
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں