1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

اردوجواب کی ٹیم کی رکنیت کے لئے دلچسپی ظاہر کریں

'اردوجواب' میں موضوعات آغاز کردہ از زبیر, ‏اپریل 7, 2017۔

  1. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    یہ لیں جناب۔۔
    http://urdujawab.com/2451
     
  2. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    @سیدعلی رضوی آپ کا اکاؤنٹ میں نے فعال کر دیا ہے آپ ای میل کنفرم کر کے اردوجواب پر اپنی سرگرمی شروع کر سکتے ہیں۔ اس کو بہتر بنانے کے لئے کوئی تجویز ہے تو بھی یہاں ہم سے شئیر کیجئے۔
     
    سیدعلی رضوی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. سیدعلی رضوی

    سیدعلی رضوی یونہی ہمسفر

    کوئی میل نہیں ملی
     
  4. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    شاید آپ کے سپیم فولڈر میں پڑی ہو ؟
     
    سیدعلی رضوی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. سیدعلی رضوی

    سیدعلی رضوی یونہی ہمسفر

    اردو جواب
    پسینے چھوٹ گئے میر ے پر لاگ ان نہ ہو سکا
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    پتہ نہیں کیوں آپ کےساتھ گڑ بڑ ہو رہی ہے۔
    اردوجواب پر رجسٹریشن کے لئے جتنا سادہ فارم ہے ا س سے زیادہ سادہ تو اسے بنایا ہی نہیں جا سکتا۔ بالکل کم از کم انفامیشن چاہیے ہوتی ہے رجسٹریشن کے لئے آپ کا نام ای میل اور پاسورڈ۔
    ایک ویری فیکیشن ای میل جاتی ہے جو ممکن ہے سپیم میں چلی گئی ہو اس میں موجود لنک پر کلک کرنا ہوتا ہے میرے خیال میں اس سارے پراسس میں کہیں کوئی مشکل تو نہیں پیش آنی چاہیے۔ میں نے آپ سے درخواست کی تھی کہ آپ اپنا سپیم فولڈر چیک کریں وہاں ای میل موجود ہو گی ۔اگر نہیں تب بھی آپ دوبارہ اردوجواب پر اپنا ای میل اور پاسورڈ ڈالیں لاگ ان کریں اور دوبارہ سے ویری فی کیشن ای میل بھیج لیجئے ۔
    میں اس سے زیادہ کے لئے بھی حاضر ہوں ۔۔ بتائیے
     
  7. سیدعلی رضوی

    سیدعلی رضوی یونہی ہمسفر

    جناب اسپیم میں ہی تھی اس لنک پر کلک بھی کیا مگر نتیجہ وہی پرانا والا شاید اردو جواب پر میرا داخلہ منع ہے
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ایسا نہیں ہونا چاہیے۔۔ کہیں بھول ہو رہی ہے جناب۔
    آپ یوزر نیم کی جگہ اپنا پورا ای میل اور جو پاسورڈ آپ نے منتخب کیا تھا وہ داخل کر کے دیکھیں اور بتائیں۔ شاید یوزر نیم آپ داخل کرتے وقت کوئی سپیس اوپر نیچے کر رہے ہوں گے۔
     
  9. سیدعلی رضوی

    سیدعلی رضوی یونہی ہمسفر

    شکریہ جناب !
    اب ا ردو جواب پر حاضر رہا کریں گے
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ماشاء اللہ بڑی خوشی کی با ت ہے۔۔ آپ کی بات سے یہ بھی تاثر مل رہا ہے کہ آپ اب آسانی سے لاگ ان ہو پا رہے ہیں۔
     
    سیدعلی رضوی نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. محمد یاسرکمال

    محمد یاسرکمال یونہی ہمسفر

    میں ''خاندان اور تعلقات" سیکشن میں اپنا حصہ ڈالنا چاہوں گا۔اور ساتھ میں "صحت" بھی میرا پسندیدہ سیکشن ہوگا۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    @محمد یاسرکمال شکریہ ،
    میں آپ کو "صحت" اور "خاندان اور تعلقات" میں ماہر کا درجہ دے رہا ہوں اس کے ساتھ ہی آپ کو یونہی پر موجود اردوجواب کے لئے منصوبہ بندی کا سیکشن بھی نظر آنا شروع ہو جائے گا۔
     
    محمد یاسرکمال اور سیدعلی رضوی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    اسلام علیکم لیکن اردو جواب فورم تو،ان سکیور ہے۔سکیور کریں اس فورم کو
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    کر دیں گے انشاء اللہ ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں