1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

احمد عدنان طارق کی بچوں کی کتابوں کی مکمل لسٹ Ahmed adnan tariq ki bachon ki kitaboun ki lis

'بچوں کی دنیا' میں موضوعات آغاز کردہ از علی مجتبیٰ, ‏اگست 3, 2017۔

  1. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    احمد عدنان طارق صاحب بچوں کے مقبول اور مشہور مصنف ہے ان کی آٹھ کتابیں شائع ہوچکی ہیں جبکہ دس کتابیں زیر طبع ہیں ان کی ایک کتاب جو زیر طبع ہیں ان میں داستان امیر حمزہ بھی شامل ہے۔
    احمد عدنان طارق صاحب کے ناولز کی مکمل لسٹ یہ ہے
    نمبرز۔ کتاب کے نام۔ سن اشاعت
    1: تزئین اور تتلیاں۔ 2014
    2: بارش اور گلاب ۔۔۔ 2014
    3:ننھا اژدھا۔ 2015:
    4:خوابوں کے سوداگر۔ 2015۔ 5:سبز دروازوں کے پیچھے۔ 2016
    6:تزئین کہانی 2017
    7:ملک ملک کی کہانیاں۔ 2017
    8:پریوں کی تلاش میں۔۔۔۔ 2017
    جاری ہے
     
  2. Pakistani

    Pakistani یونہی ہمسفر

    اس لسٹ کو یونہی فورم پر شیئر کرنے کا شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں