1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

ابن صفی صاحب کے ناول کے اقتباسات

'حاصل ِ مطالعہ' میں موضوعات آغاز کردہ از علی مجتبیٰ, ‏ستمبر 18, 2017۔

  1. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    اس لڑی میں ابن صفی کے ناول کے اقتباس شیئر کیے جائیں
    اور جس بھی ناول کا اقتباس شیئر کریں اس ناول کا نام بھی ساتھ لکھیں
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    حکومت ہر فرد پر ایک سپاہی مسلط نہیں کرتی،وہ قوانین بناتی رہتی ہے اور ہم قانون شکنی کے راستے اسی قانون کے اندر سے نکالتے رہتے ہیں
    ابن صفی کی عمران سیریز
    ناول کا نام خطرناک انگلیاں
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    جب قانون کے محافظ ہی قانون شکنی پر آمادہ
    ہوجائیں تو اوروں کا اللہ ہی مالک ہے
    ناول کا نام تجوری کا راز
    مصنف کا نام ابن صفی
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    غصہ بہت بری چیز ہے۔ کون کتنے پانی میں ہے یہ دیکھنا ہو تو اسے غصہ دلا دو
    ابن صفی کی عمران سیریز
    ناول کا نام :شوگر بینک
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    غلطیاں بھی انسان سے ہوتی ہے
    فرشتوں سے نہیں
    ابن صفی کی عمران سیریز
    ناول کا نام:دوسرا پتھر
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. Pakistani

    Pakistani یونہی ہمسفر

    بہت ہی اچھا سلسلہ ہے
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    زبردست مجتبیٰ۔۔
    عمران سیریز سے تو مجھے بھی بہت لگاؤ رہا ۔۔
     
    علی مجتبیٰ نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    غلطیاں تسلیم نہیں کیں جاتیں
    بھگتی جاتی ہیں
    ابن صفی کی عمران سیریز
    ناول کا نام آنکھ شعلہ بنی
     
  10. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    آھنی دروازہ
    ابن صفی کی عمران سیریز
    ابن صفی

    سنی سنائی باتوں پر یقین کرنا قطعی حماقت ہے​
     
  11. محمد یاسرکمال

    محمد یاسرکمال یونہی ہمسفر

    بالکل صحیح کہا۔ اس بات پر تو یقین رکھنا چاہئے اور ہر حال میں مدنظر رکھا جانا چاہئے۔اکثر مسائل حل ہو جائیں گے اور سر نہیں اُٹھا پائیں گے۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں