1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

آپ کے مقدر میں جو چیز ہو گی وہ آپ کو مل جائے گی۔

'نثر' میں موضوعات آغاز کردہ از شفق صدیقی, ‏جنوری 3, 2015۔

  1. شفق صدیقی

    شفق صدیقی یونہی ہمسفر

    آپ کے مقدّر میں جو چیز ہو گی وہ آپ کو مل جائے گی مگر کسی چیز کو خواہش بن کر، کائی بن کر اپنے وجود پر پھیلنے مت دیں ورنہ یہ سب سے پہلے ایمان کو نگلے گی- آپ اس عورت کے حصول کے لیے دعا کی کوشش بھی کر رہے ہیں- اب صبر کر لیں اور معاملات الله پر چھوڑ دیں، راتوں کو جاگنے اور سرابوں کے پیچھے بھا گنے سے کسی چیز کو مقدّر نہیں بنایا جا سکتا-"

    (عمیرہ احمد کے ناول "ایمان، امید اور محبّت" سے اقتباس
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں