1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

آپ کا کمپیوٹر کتنی بجلی استعمال کر رہا ہے؟

'سافٹ وئیرز' میں موضوعات آغاز کردہ از جوگی, ‏دسمبر 20, 2013۔

  1. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    مائیکروسافٹ کی جانب سے دیے گئے ٹول Joulemeter کی مدد سے آپ جان سکتے ہیں کہ آپ کا کمپیوٹر کتنی بجلی کا استعمال کر رہا ہے۔ سی پی یو کتنی بجلی استعمال کر رہا ہے اور اسکرین کی روشنی کی وجہ سے کتنی اضافی بجلی استعمال ہو رہی ہے یہ ان چیزوں کا حساب کتاب کر کے آپ کو درست رپورٹ فراہم کرتا ہے۔

    فائل سائز: 0.90 MB
    دستیابی: مفت

    ڈاؤنلوڈ کریں
     
  2. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    بہت خوب،
    اچھا ہے کہ اب جیسے جیسے پاکستان میں بجلی مہنگی ہو رہی ہے گھر کا سربراہ دیگر کمپیوٹر استعمال کرنے والے افراد سے صحیح حساب کتاب کر کے بل لے سکے گا :)
     
  3. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    بہت خوب،
    اچھا ہے کہ اب جیسے جیسے پاکستان میں بجلی مہنگی ہو رہی ہے گھر کا سربراہ دیگر کمپیوٹر استعمال کرنے والے افراد سے صحیح حساب کتاب کر کے بل لے سکے گا :)

    :))
     
  4. بینا

    بینا مدیر Staff Member

  5. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    زیادہ بجلی تو ایل سی ڈی ہی استعمال کرتی ہے اگر اس کی روشنی تھوڑی کم کر دی جائے تو بیٹری کا دورانیہ بڑھ جاتا ہے.
    اصل میں یہ حساب کتاب ڈیسک ٹاپ پی سی میں توکوئی معنی نہیں رکھتا لیکن اگر بات لیپ ٹاپ ،نوٹ بک وار ٹیبلٹ وغیرہ کی ہو تو اس طرح کے سافٹ وئیر کافی اہمیت کے حامل ہو جاتے ہیں.
     

اس صفحے کو مشتہر کریں