1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

آنکھ کا اشارہ ہے

'میری شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از سیدعلی رضوی, ‏مارچ 29, 2019۔

  1. سیدعلی رضوی

    سیدعلی رضوی یونہی ہمسفر

    میں نے جو بولا تھا سچ بولا تھا
    اس کی خاموشی بھی، لمبی تھی

    میری خاموشی تھی کب کمزوری
    اس نے سمجھا تھا، یہ ناسمجھی تھی

    ابو لویزا علی
     
    Last edited: ‏مارچ 29, 2019

اس صفحے کو مشتہر کریں