1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

آؤ بچو سنو کہانی

'میدانِ لطیفہ' میں موضوعات آغاز کردہ از جوگی, ‏دسمبر 20, 2013۔

  1. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

     جنگل سے ایک قافلہ گزر رہا تھا. اچانک شیر آ گئے اور انہوں نے ایک ایک کر کے سب کو کھا لیا۔ ایک بوڑھی عورت رہ گئی اس عورت نے پرفیوم نکال کر آگ لگا دی جس کو دیکھ کر شیر پیچھے ہٹ گئے۔ پرفیوم ختم ہونے پر آگ بھی بجھ گئی۔ شیر دوبارہ اس عورت کی طرف بڑھے تو اس عورت نے موم بتیاں جلا لیں۔ شیر پھر پیچھے ہٹ گئے۔ اچانک ایک بوڑھا شیر آگے بڑھا اور اس نے سب سے کہا، "ٹھہرو! میں اس بوڑھی عورت کو جانتا ہوں۔"
    پھر وہ آگے بڑھا اور روتے ہوئے اس عورت کے پیروں میں گر گیا
    اور کہنے لگا، "زبیدہ آپا! میرے دانت گر رہے ہیں کوئی ٹوٹکا ہوں تو بتائیں
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    زبیدہ آپا زندہ باد۔۔۔۔۔۔۔ :p
     
  3. کیا یہ زیبدہ آپا کا آخری ٹوٹکا تھا۔۔۔ :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

اس صفحے کو مشتہر کریں