اچھا جوگی ایک بات بتاؤ کہ آپ نے جب بھی کمپیوٹر اور انٹرنیٹ سے متعلق کوئی بھی موضوع شروع کیا ۔۔سب سے پہلے اور بڑا تبصرہ کس نے کیا؟
اصل میں کبھی تبصرہ کرنے کے لئے ڈھونڈنے کے باوجود بھی الفاظ نہیں ملتے۔۔یا تو کوئی کوہ قاف سے خاص قسم کا آب لا کر پلائیے کہ دماغ روشن ہو۔۔
آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)
شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)
اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)
پروفائل پوسٹ پر تبصرے از جوگی