بیگم حوروں کی سردار، حوروں سے بھی زیادہ حسین و جمیل ہونگی...... تصور کریں اور خوش قسمتی پر ناز کریں.... یہ پوسٹ بھابھی کو ضرور پڑھوائیے گا :-):-)
مشکل تو وہی ہے جو شعر میں بیان ہوئی ہے۔اگر وہاں بھی بیگم ہی سردار ہو گی تو حوریں بیچاری ہمارے کس کام کی؟؟ یہ تو وہی بات ہو گئی کہ ماریں گی بھی اور رونے بھی نہیں دیں گی۔اللہ ہی کرم فرمائے۔آمین
عمر بھائی جنتیوں کے لئے "مشکل" کا وجود ہی نہیں ہوگا، سو خاطر جمع رکھیں، اور حوروں کی سردار کے استقبال کی تیاریاں کریں :-):-):-):-)
آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)
شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)
اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)
پروفائل پوسٹ پر تبصرے از عمراعظم