1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

پروفائل پوسٹ پر تبصرے از بینا

  1. زبیر
    زبیر
    میرا مونیٹر کالاہے جس پر یونہی نظر آ رہی ہے اس لئے میری نظر تو نہیں لگے گی آپ لوگ ٹکہ یا ٹیکہ لگانے کا بندوبست کریں
    ‏جولائی 21, 2017
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. بینا
    بینا
    میرے سیل فون کا ماتھا کالا ہے.... نو ٹینشن :-)
    ‏جولائی 21, 2017
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زبیر
    زبیر
    ‏جولائی 21, 2017
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زبیر
    زبیر
    کالا ہے لیکن کالا رہے گا اس کی کیا گارنٹی ہے؟
    ‏جولائی 21, 2017
    عمراعظم اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. بینا
    بینا
    اب سیل فون بھی رنگ بدلتے ہیں کیا.... ؟؟ ؟:-)
    ‏جولائی 21, 2017
    علی مجتبیٰ، عمراعظم اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زبیر
    زبیر
    نہیں خراب ہونے پر سیل فون ہی بدل جاتے ہیں۔
    ‏جولائی 21, 2017
    علی مجتبیٰ، بینا اور عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔