سب دن اپنے ہی ہیں @زبیر، آپ جب چاہیں دے دیں، نہ بھی دیں تو نو ٹینشن :-) ویسے سالگرہ 7 جولائی کو نہیں تھی :-)
سالگرہ مبارک ۔۔ میں نے 7 کیسے سمجھ لیا شاید نیچے والے مراسلے سے۔۔ سات کو میں اسلام آباد سے دبئی سفر کر رہا تھا اور پاکستان میں چھٹی اس لئے زیادہ مصرفیت میں گزری کی چھوٹی بہن کی شادی تھی۔
آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)
شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)
اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)
پروفائل پوسٹ پر تبصرے از سیدعلی رضوی