1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

پروفائل پوسٹ پر تبصرے از عنبرین

  1. زبیر
    زبیر
    جی بالکل ہم آپ کے خدمت کے لئے ہر وقت تیار بیٹھے ہیں۔ یہ بتائیے کہ ایرر کیا آرہا ہے تاکہ اس کو دور کیا جا سکے۔
    ‏دسمبر 13, 2014
  2. عنبرین
    عنبرین
    ذیل کی خرابی واقع ہوئ ۔۔۔۔ یہ ایرر آ رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
    ‏دسمبر 13, 2014
  3. زبیر
    زبیر
    اس ذیل میں کچھ لکھا ہو گا۔۔ کیا ایرر صرف میرا انتخاب فورم میں آ رہا ہے یا کہیں اور بھی۔۔ کہیں اور کوشش کر کے دیکھیئے۔
    ‏دسمبر 13, 2014
  4. عنبرین
    عنبرین
    جی۔۔۔۔۔۔۔ یہاں بھی ایرر آ رہا ہے۔۔۔۔ پوری اعزل یا نظم نہیں آ رہی ۔۔۔۔۔
    ‏دسمبر 13, 2014
  5. عنبرین
    عنبرین
    ویسے کل میں نے ان باکس میں بھی میسج کرنے کی کوشش کی مگر وہ بھی نہیں ہو سکا۔۔۔۔۔۔ لیکن شکر ہے ابھی میرا انتخاب میں شئر ہو گیا۔۔۔۔۔۔ شکریہ زندگی آپ نے میرے مسئلے پر توجہ کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ‏دسمبر 13, 2014
  6. زبیر
    زبیر
    میں نے توجہ دینے کی کوشش کی ہے لیکن مسئلے کا حل تو آپ نے خود ہی کیا۔
    میں نے آپ کو ذاتی پیغام بھیجا ہے وہ چیک کریں۔
    ‏دسمبر 13, 2014