پہنچ گئے یا نہیں؟
جی پہنچ گیا ہوں، طہٰ لوگوں کو پاکستان چھوڑ کے۔
الحمد للہ۔ لیکن انہیں پاکستان چھوڑ کر کیوں؟ کیا وہ مستقل آپ کے پاس نہیں رہتے؟
پہلے رہتے تھے یہاں کا ریزی ڈینس ویزا ہے سب کے پاس لیکن اب شاید وہ پاکستان ہی رہیں
ناموں کے درمیان کوما کا استعمال کریں
آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)
شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)
اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)
پروفائل پوسٹ پر تبصرے از زبیر