1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

پروفائل پوسٹ پر تبصرے از فائزہ الفت

  1. تجمل حسین
    تجمل حسین
    وعلیکم السلام!
    ‏ستمبر 1, 2016
  2. بینا
    بینا
    وعلیکم السلام @فائزہ الفت. کیا حال ہے؟؟ آپ کہاں غائب ہیں؟؟ ہوسکے تو یونہی کو روزانہ چند منٹس دے دیا کریں.
    ‏ستمبر 1, 2016
    فائزہ الفت اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. تجمل حسین
    تجمل حسین
    یہی الفاظ درخواست کی صورت میں میری طرف سے بھی سمجھیں۔ :)
    ‏ستمبر 2, 2016
    فائزہ الفت نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زبیر
    زبیر
    وعلیکم السلام
    کافی دنوں بعد آئیں آپ؟
    ‏ستمبر 3, 2016
    فائزہ الفت اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. فائزہ الفت
    فائزہ الفت
    بس اچانک ہی منگنی کا سلسلہ بن گیااور پھر ساتھ ہی شادی کی تاریخ طے ہو گئ۔ اب تو لمبی چھٹی پہ ہوں میں
    ‏ستمبر 8, 2016
    بینا اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. تجمل حسین
    تجمل حسین
    مبارک ہو بھئی۔۔۔۔۔
    ‏ستمبر 8, 2016
    فائزہ الفت اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. تجمل حسین
    تجمل حسین
    اور ہاں یاد آیا کہ شادی آپ ہی کی ہے نا۔۔۔؟ :)
    ‏ستمبر 8, 2016
    فائزہ الفت اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. بینا
    بینا
    واہ بھئی واہ، بہت بہت مبارکباد قبول فرمائیں @فائزہ الفت. یعنی کہ اب آپ پیا کو پیاری ہونے والی ہیں ماشاءاللہ . سدا شاد و آباد رہیں آمین ثم آمین.
    ‏ستمبر 10, 2016
    فائزہ الفت اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. فائزہ الفت
    فائزہ الفت
    جی شادی میری ہی ہے۔ تمام مبارک بادوں اور دعاءوں کا بہت بہت شکریہ۔ بس دعا کرتے رہیئے گا آپ سب۔
    ‏ستمبر 12, 2016
    تجمل حسین اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زبیر
    زبیر
    آپ کے پہلے عید مبارک اور پھر شادی کی بہت بہت مبارک ۔ اللہ تعالیٰ نئی شروع ہونے والی زندگی کو خوشیوں اور راحتوں سے بھر دے آمین
    ‏ستمبر 13, 2016
    فائزہ الفت اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔