1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

پروفائل پوسٹ پر تبصرے از تجمل حسین

  1. زبیر
    زبیر
    انشاء اللہ۔۔
    مزے سے چھٹی گزاریئے۔ مجھے لگ رہا ہے کہ آپ نے اس دفعہ زیادہ سونا ہے۔
    ‏جون 12, 2016
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. تجمل حسین
    تجمل حسین
    آپ کا اندازہ غلط نکلا۔۔۔۔ :)
    میں پہلے کی نسبت کم سویا۔۔۔ :)
    ‏جون 13, 2016
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زبیر
    زبیر
    ویسے ارادہ کیا تھا۔۔ میری پیشن گوئی ارادے سے متعلق تھی
    ‏جون 13, 2016
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. تجمل حسین
    تجمل حسین
    ارادہ تو یہ تھا کہ موٹر سائیکل کا کام کرواؤں گا اور اس کے بعد کچھ گھنٹوں کے لیے دکان پر آجاؤں گا۔ ایک رشتہ دار کے ہاں موٹر پمپ کو ٹووے کنکشن کے لیے دوسرا بٹن لگانے کا ارادہ تھا۔
    موٹرسائیکل کا کام تو کروالیا لیکن نہ تو دکان پر آسکا اور نہ ہی دوسرا کام کرسکا۔ :)
    ‏جون 13, 2016
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔