جی۔ دراصل جمعہ کو میرے علاوہ سب کی چھٹی ہوتی ہے اس لیے مجھے جمعہ کے دن چھٹی کرنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ جبکہ باقی دنوں میں اتنا مسئلہ نہیں ہوتا۔ :)
میری اتوار کی چھٹی مستقل ہوتی ہے اسی لیے اس کی درخواست ایک بار ہی پیش کرچکا ہوں۔ تا درخواست ثانی وہی قابل استعمال ہوگی۔ :) جبکہ درمیان میں آنے والی چھٹیوں کی درخواستیں جمع کرواتا رہوں گا۔ تاوقتیکہ ۔۔۔۔۔۔
آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)
شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)
اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)
پروفائل پوسٹ پر تبصرے از تجمل حسین