1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

پروفائل پوسٹ پر تبصرے از تجمل حسین

  1. زبیر
    زبیر
    کیوں تجمل کیا اہمیت ہے 26 کی؟
    ‏مئی 26, 2016
  2. تجمل حسین
    تجمل حسین
    ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک دفعہ ایک شخص ہوا کرتا تھا جو پیشین گوئیاں کرتا تھا۔ اللہ کا کرنا ایسا ہوا کہ وہ اپنی ہی بدعا سے مرگیا۔۔۔ :)
    ‏مئی 26, 2016
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زبیر
    زبیر
    میں نے قصہ تمام کرنے کو تھوڑی کہا تھا یہ پوچھا تھا کہ 26 کی کیا اہمیت ہے۔۔
    ‏مئی 26, 2016
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. تجمل حسین
    تجمل حسین
    اس کے مرنے کی تاریخ 26 مئی ہے۔ مرنے کی جگہ بھی اس کے لائق ہی تھی :)
    ‏مئی 26, 2016
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زبیر
    زبیر
    میرے لئے تو ہر ماہ ہی 26 اہمیت کا حامل دن ہوتا ہے۔
    ‏مئی 26, 2016
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. تجمل حسین
    تجمل حسین
    وہ کیسے؟ اس دن سیلری ملتی ہے؟
    ‏مئی 26, 2016