انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر دے۔
آمین۔
آپ زیادہ مصروف ہیں کیا؟
نہیں۔ کیا ہوا؟
کوئی کام تھا زبیر بھائی؟
کام تو کوئی نہیں فی الحال ، یونہی کا سناٹا دیکھ کر پوچھا کہ آپ بہت مصروف ہیں شائد
در اصل کوئی جواب دینے والا جو نہیں ہوتا نا۔۔۔ تو پھر اکیلے میں باتیں کرنا عجیب سا لگتا ہے۔۔ :)
ناموں کے درمیان کوما کا استعمال کریں
آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)
شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)
اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)
پروفائل پوسٹ پر تبصرے از تجمل حسین