1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

پروفائل پوسٹ پر تبصرے از بینا

  1. اسد محمود
    اسد محمود
    شکریه جزاک الله
    ‏مئی 15, 2016
    تجمل حسین اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زبیر
    زبیر
    اسد بھائی میری طرف سے بھی خوش آمدید
    ‏مئی 15, 2016
    تجمل حسین اور اسد محمود .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. تجمل حسین
    تجمل حسین
    @اسد محمود صاحب! یونہی فورم پر تہہ دل سے خوش آمدید۔۔ امید ہے آپ کے سنگ ہمارا یہ سفر مزید خوشگوار ہوگا۔۔۔ :)
    ‏مئی 16, 2016
    اسد محمود نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. تجمل حسین
    تجمل حسین
    اسد بھائی اگر ہوسکے تو تعارف کے زمرے میں اپنا تعارف ضرور کروائیے تاکہ آپ کو باقاعدہ خوش آمدید کہہ سکیں اور آپ سے تعارف بھی ہوجائے۔ شکریہ :)
    ‏مئی 17, 2016