1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

پروفائل پوسٹ پر تبصرے از زبیر

  1. بینا
    بینا
    خیر تو ہے۔۔۔۔۔۔۔۔؟
    ‏نومبر 29, 2014
  2. زبیر
    زبیر
    بینا جی آپ کا تبصرہ مجھے ہنسائے جا رہا ہے۔۔ اور اس کا ایک اور نتیجہ میری شاعری میں نکل چکا ہے۔۔دیکھیں ذرا
    ‏نومبر 29, 2014
  3. بینا
    بینا
    کونسا تبصرہ؟؟؟ " گن پوائنٹ والا "؟؟
    ‏نومبر 29, 2014
  4. زبیر
    زبیر
    نہیں "زن مرید" والا
    کہاں میں اور کہاں"زن مریدی " کا اعلیٰ رتبہ۔۔
    ‏نومبر 29, 2014
  5. بینا
    بینا
    وہ شعر پڑھ کر تو کوئی بھی یہی تبصرہ کرے گا :)
    وہ شعر کہہ کر تو زبیر بھیا کو وہ اعلیٰ رتبہ مل چکا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ مبارک ہو :)
    ‏نومبر 29, 2014
  6. زبیر
    زبیر
    اتنے نفیس جذبات ہیں ان شعروں میں ۔۔کہیں نصیحت کہیں اپنا پن کہیں مت اور کہیں ناراضگی۔۔
    ‏نومبر 29, 2014
  7. بینا
    بینا
    ہمم۔۔۔۔متفق
    ‏نومبر 29, 2014