مطلب یہ کہ اب @تجمل حسین کو ایک دن کی چھٹی کی بھی اجازت نہیں۔۔۔۔ اس کو چھٹی نہ ملی جس نے سبق یاد کیا :):)۔۔۔۔۔کیا خیال ہے @زبیر ؟؟؟
@بینا جی۔ آپ نے ہی تو چھٹیاں عنایت کی تھیں۔ :) اب وہ ایک سے بڑھ کر دو ہوگئیں تو میں بھلا کیا کرسکتا ہوں :(
آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)
شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)
اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)
پروفائل پوسٹ پر تبصرے از زبیر