1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

پروفائل پوسٹ پر تبصرے از جوگی

  1. زبیر
    زبیر
    نگاہ بلند سخن دلنواز۔۔۔آگے نہیں آتا۔۔۔ :(
    ‏نومبر 28, 2014
  2. جوگی
    جوگی
    جان پر سوز
    ‏نومبر 28, 2014
  3. ماہی
    ماہی
    سورج ددیکھ رہے ہیں نا تبدیلی کا۔۔۔ ک چڑھا کہ نہیں چڑھا۔۔۔ ہم بچارے عوام اتنے ترس گئے ہیں اس سورج کو کہ اب تو افق پر ٹٹکی باندھے دیکھ رہے ہیں کہ پہلی کرن کب نظر آئے P: کیوں زبیر بھائی؟
    ‏نومبر 28, 2014
  4. زبیر
    زبیر
    دیکھ لیں آپ لوگ انتظار میں اکتاہٹ کا شکار ہو رہے ہیں یہ جانتے ہوئے بھی کہ انتظار میں ہی اصل مزہ ہے۔ میں تو دیکھتا رہوں گا۔۔مزے لیتا رہوں گا۔
    ‏نومبر 28, 2014
  5. زبیر
    زبیر
    جوگی یہی رخت سفر ہے فقیر کارواں کے لئے ۔۔
    ‏نومبر 28, 2014
  6. ماہی
    ماہی
    بہتر۔۔۔ :)
    ‏نومبر 29, 2014