جھوٹے کہاں سے آپ کو مل گئے ؟
اپریل فول۔۔۔۔۔
اوہ، میرادھیان اس طرف گیا ہی نہیں۔
آپ کو تو مزید چوکنا رہنا چاہیے تھا۔۔ :)
وہ کیوں؟
کیونکہ آپ کے ہاں تو زیادہ مذاق ہوتا ہوگا؟
ناموں کے درمیان کوما کا استعمال کریں
آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)
شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)
اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)
پروفائل پوسٹ پر تبصرے از تجمل حسین