1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

پروفائل پوسٹ پر تبصرے از تجمل حسین

  1. تجمل حسین
    تجمل حسین
    از: انور مسعود
    ‏مارچ 23, 2016
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زبیر
    زبیر
    آپ کو یوم پاکستان مبارک ہو
    ‏مارچ 23, 2016
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. تجمل حسین
    تجمل حسین
    خیر مبارک۔۔۔ سیم ٹو یو :)

    آپ کو بھی مبارک ہو۔ :)
    ‏مارچ 23, 2016
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. بینا
    بینا
    @تجمل حسین آج کے دن کی مناسبت سے مبارکباد کی لڑی بنانی چایئے تھی۔۔۔۔:(
    ‏مارچ 23, 2016
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. تجمل حسین
    تجمل حسین
    درست کہا۔ لیکن صبح سے مجھے محسوس ہی نہیں ہوا کہ آج یوم پاکستان ہے اس لیے خیال ہی نہیں آیا۔ یہ قطعہ بھی فیس بک پر دورہ کرتے ہوئے نظر آیا تب خیال آیا۔ :)
    ‏مارچ 23, 2016
  6. بینا
    بینا
    :(:(
    ‏مارچ 23, 2016
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. بینا
    بینا
    بہرحال، قطعہ بہت خوب صورت دعا ہے ۔۔۔۔اللہ قبول فرمائے آمین۔
    ‏مارچ 23, 2016
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. تجمل حسین
    تجمل حسین
    آمین۔
    ‏مارچ 24, 2016