1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

پروفائل پوسٹ پر تبصرے از بینا

  1. تجمل حسین
    تجمل حسین
    خیر مبارک۔ :)
    اور دعا کریں کہ اب میں فورم پر آتا بھی رہوں۔ :)
    ‏مارچ 16, 2016
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. بینا
    بینا
    نہ آنے پر کوئی نہ کوئی جرمانہ کرنا پڑے گا۔۔۔۔۔۔تاکہ اسی خوف سے چھٹی نہ کریں :)
    ‏مارچ 16, 2016
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. تجمل حسین
    تجمل حسین
    زبردست آئیڈیا۔۔۔ یعنی سبھی منتظمین کو اس ڈر سے واپس بلایا جاسکتا ہے اور وہ بھی باقاعدگی سے :)
    ‏مارچ 16, 2016
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. بینا
    بینا
    پہلے "یونہی اسمبلی " میں قرارداد پاس کروائیں :)
    ‏مارچ 16, 2016
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. تجمل حسین
    تجمل حسین
    تجویز آپ نے دی ہے تو قرار داد بھی آپ نے ہی پاس کروانی ہے :)
    ‏مارچ 16, 2016
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. بینا
    بینا
    تجویز دے دی ، بس اتنا ہی کافی ہے۔۔۔۔۔ باقی کچھ کام نئے مدیر کو بھی کرنا چاہیئے ۔:)
    ‏مارچ 16, 2016
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. تجمل حسین
    تجمل حسین
    نئے لوگ پرانوں سے ہی سیکھتے ہیں نا۔۔۔۔۔ :)
    ‏مارچ 16, 2016
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. بینا
    بینا
    کونسے نئے لوگ؟؟؟ چار ماہ پرانے ہوگئے ہیں ۔۔۔۔۔۔اب اچھے بچوں کی طرح کام میں دل لگائیں ۔۔۔ نو بہانے :):)
    ‏مارچ 16, 2016
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. تجمل حسین
    تجمل حسین
    لیکن آپ لوگوں سے تو پرانا ہوں اور رہوں گا ۔۔۔ :)
    ‏مارچ 16, 2016
  10. زبیر
    زبیر
    مبارک بھئی۔۔
    ‏مارچ 17, 2016
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. تجمل حسین
    تجمل حسین
    خیر مبارک جی۔۔۔۔ :)
    ‏مارچ 17, 2016
  12. نیرنگ خیال
    نیرنگ خیال
    مبارکاں۔۔۔۔
    ‏مارچ 21, 2016
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. تجمل حسین
    تجمل حسین
    خیر مبارکاں ۔۔۔ :)
    ‏مارچ 21, 2016