1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

پروفائل پوسٹ پر تبصرے از تجمل حسین

  1. بینا
    بینا
    سوچیں سوچیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم تو سوچ سوچ کر تھک گئے اب آپ کی باری :)
    ‏مارچ 8, 2016
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. تجمل حسین
    تجمل حسین
    یعنی آپ کا مطلب ہے کہ میں سوجاؤں۔ کیونکہ میں سوتے ہوئے زیادہ سوچتا ہوں :)
    ‏مارچ 8, 2016
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. بینا
    بینا
    جیسے بھی سوچیں ۔۔۔۔۔ یہ تو آپ کی دردِ سری ہے، ہم تو منتظر ہیں نئے آئیڈیاز کے :)
    ‏مارچ 8, 2016
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. تجمل حسین
    تجمل حسین
    ذرا پرانا آئیڈیا حاضر ہے۔:)
    ‏مارچ 8, 2016
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. تجمل حسین
    تجمل حسین
    آج کا دن کیسے گزرا۔ :)
    ‏مارچ 8, 2016
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. بینا
    بینا
    چلیں آءیڈیا پرانا ہی سہی لیکن یہاں کے لئے تو نیا ہی ہے، آپ شروع کریں، لوگ اپنا اپنا حصہ ڈالتے رہیں گے۔
    ‏مارچ 8, 2016
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. تجمل حسین
    تجمل حسین
    شروع کرنے کے بعد ہی بتایا تھا۔۔۔۔ :)
    ‏مارچ 8, 2016
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. بینا
    بینا
    ہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔امارا کیمرا کھراب او گیا اے:):)
    ‏مارچ 8, 2016
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. تجمل حسین
    تجمل حسین
    چلیں ایک بات کا فائدہ تو ہوا کہ اب آپ کو خود اپنی آنکھوں سے ہی فورم کی نگرانی کرنا ہوگی۔ :)
    ‏مارچ 8, 2016
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. بینا
    بینا
    اس سے بہتر ہے کہ کیمرا نیا لگالیا جائے :)
    ‏مارچ 8, 2016
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. تجمل حسین
    تجمل حسین
    حاشا وکلا۔۔ ہم یہ دھاندلی نہیں ہونے دیں گے۔ احتجاج۔ احتجاج۔ احتجاج
    ‏مارچ 8, 2016
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. بینا
    بینا
    ہم دفعہ 144 لگادیں گے۔۔۔۔ نقصِ امن کا خطرہ ہے :)
    ‏مارچ 8, 2016
  13. زبیر
    زبیر
    بات کہاں سے کہاں پہنچ گئی۔۔ :)
    ‏مارچ 8, 2016
    بینا اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. تجمل حسین
    تجمل حسین
    شاعر سے معذرت کے ساتھ۔

    ابھی تو ابتدائے کوشش ہے خوش ہوتا ہے کیا
    آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا۔۔
    ‏مارچ 8, 2016
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زبیر
    زبیر
    120 کی رفتار سے مراسلوں والے سلسلے کے بارے میں کیا خیال ہے۔۔۔۔
    ‏مارچ 10, 2016
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. تجمل حسین
    تجمل حسین
    خیال تو نیک ہے۔ آج میں بتاؤں گا کہ رفتار کیسی ہوتی ہے۔ :)
    ‏مارچ 11, 2016