پہلے وی سی ایچ کی مصروفیات۔ پھر جنوری کے آغاز میں ویب ڈویلپمنٹ کی کلاسز جوائن کیں تو وقت مزید کم ہوگیا۔ ایک ہفتہ بعد ہی کلاسز چھوڑ دیں۔ لیکن روٹین ٹھیک کرتے کرتے بھی وقت لگ گیا۔
آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)
شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)
اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)
پروفائل پوسٹ پر تبصرے از تجمل حسین