1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

پروفائل پوسٹ پر تبصرے از زبیر

  1. جوگی
    جوگی
    وہی تو۔۔۔۔
    میں تو آتے ہی حیران ہو گیا۔۔۔۔
    ماشاءاللہ
    ‏نومبر 27, 2014
  2. زبیر
    زبیر
    صبح دل میں آیا کہ یونہی یونہی پر پردہ اٹھا دوں۔۔
    ‏نومبر 27, 2014
  3. ماہی
    ماہی
    ہاہاہا "برقعہ" D:
    ‏نومبر 28, 2014
  4. ماہی
    ماہی
    اب ہم جوگی بابا کے لئیے گائیں کیا "برقعے کے پیچهے کیا ہے برقعے کے پیچهے" ؟ .D: P:
    ‏نومبر 28, 2014
  5. جوگی
    جوگی
    ھاھاھاھاھاھا۔۔۔۔۔ ماہی
    ‏نومبر 28, 2014
  6. زبیر
    زبیر
    ویسے یہ جوگی بابا تو کبھی برقعے کے پیچھے گئے ہی نہیں۔۔۔
    ‏نومبر 28, 2014
  7. ماہی
    ماہی
    مطلب یہ ڈی پی میں واقعی جوگی بابا ہیں؟ حیرت!!!
    ‏نومبر 28, 2014
  8. جوگی
    جوگی
    اس میں حیرت کی کیا بات۔۔۔۔؟؟؟؟؟
    ‏نومبر 28, 2014
  9. ماہی
    ماہی
    کہ بلوں کے ٹریننگ سینٹرز بھی کھل گئے پاکستان میں اور ہمیں خبر تک نہ ہوئی۔۔۔
    ‏نومبر 28, 2014
  10. جوگی
    جوگی
    آپ کو خبر ہو جاتی تو آپ نے بھی داخلہ لینا تھا کیا؟؟؟
    آپ کی حیرت اور دلچسپی کو دیکھتے ہوئے تو یہی شک ہوتا ہے کہ آپ بھی۔۔۔۔۔۔۔میاؤں
    ‏نومبر 28, 2014
  11. جوگی
    جوگی
    ویسے ایک بہت ہی زبردست مووی ہے
    سٹیورٹ لٹل
    اسے دیکھنے کے بعد بتائیے گا
    ‏نومبر 28, 2014
  12. ماہی
    ماہی
    دونوں پارٹس دیکھے ہوئے ہیں اور کئی بار دیکھے ہیں۔ بہت اچھی ہے۔
    ‏نومبر 28, 2014
  13. ماہی
    ماہی
    بلوں کے ٹریننگ سینٹر میں بلیوں کا کیا کام بھلا؟ ویسے بھی میں تھوڑی نہ ہوں۔
    ‏نومبر 28, 2014
  14. جوگی
    جوگی
    یعنی آپ نے پارٹ تھری نہیں دیکھا
    اس میں سٹیورٹ اپنی فیملی کے ساتھ چھٹیاں منانے جاتا ہے اور سنو بیل کی مدد سے شیرنی کو پکڑوا دیتا ہے
    ‏نومبر 28, 2014
  15. ماہی
    ماہی
    ہائے اللہ بتانا نہیں تھا نا۔۔۔ میں دیکھ لیتی۔ اب آدھا مزہ تو گیا کھو میں۔
    ‏نومبر 28, 2014
  16. جوگی
    جوگی
    اور بھی کافی موویز کا پتا ہے مجھے۔۔۔۔
    ‏نومبر 28, 2014
  17. بینا
    بینا
    ہاں برقعہ اتارنے کی مبارکباد :)
    ‏نومبر 29, 2014
  18. زبیر
    زبیر
    خیر مبارک۔۔ لوگ زندگی کو مونث سمجھ بیٹھتے تھے کم از کم اب یہ تو نہیں ہو گا۔
    ‏نومبر 29, 2014
  19. بینا
    بینا
    ہمم۔۔۔۔۔:)
    ‏نومبر 29, 2014
  20. ماہی
    ماہی
    جوگی بابا نام بتا دیں ان کے۔
    ‏نومبر 30, 2014