بہت شکریہ زبیر صاحب۔
میں زیادہ دور نہیں گیا تھا۔ ہر اتوار کو مجھے کام سے چھٹی ہوتی ہے اور گھر پر انٹرنیٹ نہیں ہے۔ لیکن میں نے آج چھٹی میں ڈینگ مار لی۔ دوست کے ساتھ بازار آیا تھا سوچا دکان سے بھی ہوتا جاؤں اسی بہانے آپ دوستوں سے بھی بات ہو جائے گی۔ :)
آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)
شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)
اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)
پروفائل پوسٹ پر تبصرے از تجمل حسین