وعلیکم السلام تجمل حسین یونہی پر دلی خوش آمدید۔ اور یونہی کو سجانے کا بہت بہت شکریہ، جیتے رہیں ، خوش رہیں آمین۔
بہت شکریہ بینا جی۔ میں جس فورم پر بھی موجود ہوتا ہوں کوشش کرتا ہوں کہ اپنے ہوتے ہوئے اسے ویران نہ ہونے دوں۔ باقی جو اللہ کو منظور۔۔۔ :)
آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)
شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)
اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)
پروفائل پوسٹ پر تبصرے از تجمل حسین