ایرر کچه نہیں آتا، لکهنے کے بعد جواب بهجیں کو کلک کرنے پر پروسیسنگ شروع ہو جاتی ہے، مکمل ہونے کے بعد لکها ہوا ایسا غائب ہو جاتا ہے جیسے ........ گویا وہیں پہنچ جاتی ہوں جہاں سے سفر شروع کیا تها....
اور جو ایک شعر، پسندیدہ شعر کے زمرے میں میری شراکت ہے وہ میں نے عمر اعظم بهائ کے شعر دیکها جو تیر کها کے، کے جواب میں شریک کیا تها ، تو اس میں سے اقتباس غائب ہو گیا اور اس سے پہلے آپا کے دو شعروں کا جواب بهیجنے کی کوشش ناکام رہی اس میں صرف آپا کے شعر کا اقتباس دو مرتبہ آ گیا اور جواب والا شعر غائب.. پهر آپا سے ڈیلیٹ کروایا... اپنا ڈیٹا ڈیلیٹ کرنے کا آپشن کیوں نہیں آتا؟؟
آپ کے پاس ڈیلیٹ کرنے کی آپشن نہیں ہے ۔
اقتباس وغیرہ بھی لینا آجائے گا۔۔رفتہ رفتہ ساری چیزیں سیٹ ہو جائیں گی۔
دیکھیں پہلے پروفائل پوسٹ نہیں ہو رہی تھی وہ ہو گئی پھر تبصرہ نہیں ہو رہا تھا وہ بھی ہو گیا اور اب اقتباس لینابھی آجائے گا۔
انشا ء اللہ
آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)
شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)
اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)
پروفائل پوسٹ پر تبصرے از عنبرین