ماشاءاللہ بقول حضرت رابعہ بصری ، اللہ تعالی کی خاص نظر میں ہیں جناب میرے لیے بھی دعا کر دیں، میرا نٹ کنیکشن سدھر جائے، مجھے کسی ماسی کی بدعا لگی ہے
آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)
شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)
اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)
پروفائل پوسٹ پر تبصرے از زبیر