1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

عنبرین
آخری سرگرمی:
‏جنوری 8, 2018
شمولیت:
‏نومبر 27, 2014
پیغامات:
247
موصول پسندیدگیاں:
570
تمغے کے پوائنٹ:
93
صنف:
Female
سالگرہ:
‏نومبر 25, 1967 (عمر: 55)
جگہ:
کراچی، پاکستان

اس صفحے کو مشتہر کریں

عنبرین

یونہی ہمسفر, Female, 55, from کراچی، پاکستان

السلام علیکم...... ‏دسمبر 10, 2016

آخری مرتبہ عنبرین کو دیکھا گیا:
‏جنوری 8, 2018
    1. عمراعظم
      عمراعظم
      سالگرہ مبارک ہو عنبرین صاحبہ۔۔۔۔ تقریبا" ایک سال سے آپ نے یہاں کا رخ نہیں کیا۔اللہ آپ کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے۔آمین
      1. عنبرین اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
      2. گزشتہ تبصرے ملاحظہ فرمائیں...
      3. عنبرین
        عنبرین
        اللہ آپ سب کو آسانیاں عطا فرماے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرماے ۔ آمین
        دعاؤں کی طالب
        ‏دسمبر 8, 2017
        عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔
      4. عمراعظم
        عمراعظم
        آمین
        ‏دسمبر 8, 2017
      5. عمراعظم
        عمراعظم
        آج آپ کو یہاں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی @عنبرین صاحبہ۔
        ‏دسمبر 8, 2017
    2. عنبرین
      عنبرین
      السلام علیکم......
      1. زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
      2. گزشتہ تبصرے ملاحظہ فرمائیں...
      3. عنبرین
        عنبرین
        آللہ کا کرم اور آپ سب کی دعا ہے........
        ‏دسمبر 11, 2016
      4. زبیر
        زبیر
        وعلیکم السلام
        ‏دسمبر 11, 2016
      5. Muhammad Ismaeel
        Muhammad Ismaeel
        وٖعلیکم السلام

        کیسی ھیں آپ؟
        ‏جنوری 13, 2017
    3. زبیر
      زبیر
      ایک بار پھر سے خوش آمدید۔
      آپ کو پھر سے یونہی پر دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔
      1. عنبرین، تجمل حسین اور بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
      2. بینا
        بینا
        واہ بہت خوب @عنبرین آج اتنے دنوں بعد تمہیں یہاں دیکھ کر بہت اچھا لگا۔ اللہ ایسا سبب بنادے کہ تم یہاں روز آتی رہو آمین۔
        ‏مارچ 28, 2016
        زبیر اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
      3. تجمل حسین
        تجمل حسین
        ویلکم بیک @عنبرین صاحبہ۔ اگر مشکل نہ ہو تو ہم امید کریں گے کہ آپ اب مستقل یہاں آتی رہیں گی۔
        ‏مارچ 28, 2016
        زبیر اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
    4. جوگی
      جوگی
      سلام عرض ہے۔...
      یونہی پر آپکی واپسی سے خوشی ہوئی
      1. گزشتہ تبصرے ملاحظہ فرمائیں...
      2. عنبرین
        عنبرین
        ابهی پریشانی ، گهر کی تلاش شدت سے جاری ، سب اہل یونہی سے دعاؤں کی درخواست...
        ‏مئی 24, 2015
      3. جوگی
        جوگی
        باقیوں کا تو پتہ نہیں ۔.. ۔ جوگی کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔... اللہ تعالیٰ آپ کی مشکلات حل فرمائے آمین
        ‏جون 1, 2015
      4. عنبرین
        عنبرین
        جوگی.. دعاؤں کے لیے شکر گزار ہوں...
        ‏جون 6, 2015
    5. عنبرین
      عنبرین
      السلام علیکم...
      1. زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
      2. زبیر
        زبیر
        وعلیکم السلام،
        عنبرین کیسی ہیں آپ؟ آج کل یونہی پر زیادہ سرگرم نہیں ہیں؟
        ‏اپریل 7, 2015
      3. عنبرین
        عنبرین
        حسب معمول آج بهی شریک یونہی ہونے میں ناکام...
        ‏مئی 11, 2015
    6. صباح
      صباح
      عنبرین کیسی ہو کوئی تبصرہ بھی تو کرو شاعری کیسی لگی
      1. زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
    7. عنبرین
      عنبرین
      تو مری خانہ بدوشی سے کہاں واقف ہے،،،،،، میں تو گهر بار اٹهاؤں گا چلا جاؤں گا........
      1. صباح، زبیر اور بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
    8. عنبرین
      عنبرین
      راہ ہموار جو ہوتی تو بهٹک جاتا میں،،،،،، مجه کو چلنے کا ہنر ٹهوکریں کهانے سے ملا.....
      1. انعم سہیل, صباح, زبیر اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
    9. عنبرین
      عنبرین
      ہجرتیں در ہجرتیں کرنا مقدر بن گیا.....):
    10. عنبرین
      عنبرین
      کوئ کیسے مجهے پڑهے سمجهے،، میں کسی اور ہی زبان میں ہوں... ):
      1. صباح، عمراعظم اور بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
    11. عنبرین
      عنبرین
      ناکام ):
      1. زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
      2. گزشتہ تبصرے ملاحظہ فرمائیں...
      3. عنبرین
        عنبرین
        ایرر کچه نہیں آتا، لکهنے کے بعد جواب بهجیں کو کلک کرنے پر پروسیسنگ شروع ہو جاتی ہے، مکمل ہونے کے بعد لکها ہوا ایسا غائب ہو جاتا ہے جیسے ........ گویا وہیں پہنچ جاتی ہوں جہاں سے سفر شروع کیا تها....
        ‏فروری 28, 2015
      4. عنبرین
        عنبرین
        اور جو ایک شعر، پسندیدہ شعر کے زمرے میں میری شراکت ہے وہ میں نے عمر اعظم بهائ کے شعر دیکها جو تیر کها کے، کے جواب میں شریک کیا تها ، تو اس میں سے اقتباس غائب ہو گیا اور اس سے پہلے آپا کے دو شعروں کا جواب بهیجنے کی کوشش ناکام رہی اس میں صرف آپا کے شعر کا اقتباس دو مرتبہ آ گیا اور جواب والا شعر غائب.. پهر آپا سے ڈیلیٹ کروایا... اپنا ڈیٹا ڈیلیٹ کرنے کا آپشن کیوں نہیں آتا؟؟
        ‏فروری 28, 2015
      5. زبیر
        زبیر
        آپ کے پاس ڈیلیٹ کرنے کی آپشن نہیں ہے ۔
        اقتباس وغیرہ بھی لینا آجائے گا۔۔رفتہ رفتہ ساری چیزیں سیٹ ہو جائیں گی۔
        دیکھیں پہلے پروفائل پوسٹ نہیں ہو رہی تھی وہ ہو گئی پھر تبصرہ نہیں ہو رہا تھا وہ بھی ہو گیا اور اب اقتباس لینابھی آجائے گا۔
        انشا ء اللہ
        ‏فروری 28, 2015
    12. عنبرین
      1. عنبرین
        عنبرین
        السلام علیکم... یونہی پر موبائل سے کیسے پوسٹ کریں گے؟ کوئ بتا سکتا ہے؟؟
        ‏فروری 26, 2015
      2. بینا
        بینا
        عنبر میں تو سیل فون سے لکھ رہی ہوں، کوئ مشکل نہیں ہے
        ‏فروری 26, 2015
    13. عنبرین
      عنبرین
      16 دسمبر سے روتے روتے واقعی یہ کیفیت ہو گئ کہ لگتا ہے کہ جیسے آنکھ بھی آنسوؤں کے ساتھ ہی بہہ گئ ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
      1. عمراعظم، زبیر اور بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
      2. زبیر
        زبیر
        اللہ تعالیٰ ہم سب کو صبر دیں
        ‏دسمبر 28, 2014
      3. عنبرین
        عنبرین
        آمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
        ‏دسمبر 29, 2014
    14. عنبرین
      عنبرین
      ﺍﺷﮑﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺁﻧﮑﮫ ____ ﮔﺮﯼ ﮬﮯ ﺯﻣﯿﻦ ﭘﺮ
      1. بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
    15. عنبرین
      عنبرین
      السلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔۔ میرا انتخاب میں کچھ شئر کرنا چاہتی ہوں مگر کچھ ایرر آجاتا ہے۔۔۔۔۔ کیا کروں کوئ بتائے گا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
      1. زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
      2. گزشتہ تبصرے ملاحظہ فرمائیں...
      3. عنبرین
        عنبرین
        جی۔۔۔۔۔۔۔ یہاں بھی ایرر آ رہا ہے۔۔۔۔ پوری اعزل یا نظم نہیں آ رہی ۔۔۔۔۔
        ‏دسمبر 13, 2014
      4. عنبرین
        عنبرین
        ویسے کل میں نے ان باکس میں بھی میسج کرنے کی کوشش کی مگر وہ بھی نہیں ہو سکا۔۔۔۔۔۔ لیکن شکر ہے ابھی میرا انتخاب میں شئر ہو گیا۔۔۔۔۔۔ شکریہ زندگی آپ نے میرے مسئلے پر توجہ کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
        ‏دسمبر 13, 2014
      5. زبیر
        زبیر
        میں نے توجہ دینے کی کوشش کی ہے لیکن مسئلے کا حل تو آپ نے خود ہی کیا۔
        میں نے آپ کو ذاتی پیغام بھیجا ہے وہ چیک کریں۔
        ‏دسمبر 13, 2014
    16. عنبرین
      عنبرین
      تمہارا کیا بگاڑا تھا؟؟؟؟؟؟؟؟ جو تم نے توڑ ڈالا ہے
      1. جوگی نے اسے پسند کیا ہے۔
      2. جوگی
        جوگی
        لائی بے قدراں نال یاری ۔۔۔۔۔ تے ٹُٹ گئی تڑک کر کے
        ‏دسمبر 13, 2014
      3. عنبرین
        عنبرین
        جوگی ۔۔۔۔ جی!! بالکل صحیح عکاسی کی آپ نے۔۔۔۔۔۔ مجھے بہت پسند ہے یہ گیت۔۔۔۔۔ شاعری، آواز اور دھن سب بہترین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
        ‏دسمبر 13, 2014
    17. عنبرین
      عنبرین
      ایسے بکهرے ہیں جسطرح سے کوئ...... موتیوں والا ہار بکهرا ہو.... تم نے ہمکو سمیٹے رکها تها.
      1. عمراعظم, جوگی, بینا اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
    18. عنبرین
      عنبرین
      میں نے بچپن میں ڈائری میں لکھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تازہ رہتے ہیں دوستی کے پھول۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے لفظوں کو کھا گئ دیمک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
      1. عمراعظم, جوگی, بینا اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
      2. زبیر
        زبیر
        پھول کی طلب تو ہر کسی کو ہوتی ہے اس لئے دیمک نے کیا براکیاِ؟
        :)
        ‏دسمبر 6, 2014
    19. عنبرین
      عنبرین
      ﻣﺴﺘﻘﻞ !! ﻣﺴﺘﻘﻞ ﮐﺮﺏ ﮨﮯ، ﺍﺫﯾﺖ ﮨﮯ۔۔۔ !! ﻣﺴﺘﻘﻞ ﺭﻭﺡ ﮐﯽ ﺑﯿﺘﺎﺑﯽ ﮨﮯ۔۔۔؟؟ ﻣﺴﺘﻘﻞ ﺩﺭﺩ ﮨﻮﺗﺎ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ۔۔۔۔ !! ﻣﺴﺘﻘﻞ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺳﺰﺍ ﺳﯽ ﮨﮯ۔۔۔ !
      1. عمراعظم، بینا اور جوگی نے اسے پسند کیا ہے۔
      2. جوگی
        جوگی
        Same here
        ‏دسمبر 6, 2014
      3. بینا
        بینا
        ایک جیسی کیفیت کیوں لگ رہی ہے @عنبرین؟؟؟؟ ۔۔۔۔ یوں لگ رہا ہے کہ ہر شعر میں میری کیفیت کا اظہار ہے
        ‏دسمبر 6, 2014
    20. عنبرین
      عنبرین
      بہت ہی عام سے ہیں ہم مگر ان عام لوگوں میں دل حساس رکھتے ہیں بہت کچھ خاص رکھتے ہیں اگرچہ عام سے ہیں ہم....
      1. عمراعظم، بینا اور جوگی نے اسے پسند کیا ہے۔
      2. جوگی
        جوگی
        بے شک
        ‏دسمبر 6, 2014
      3. بینا
        بینا
        بہت عمدہ شعر ۔۔۔۔۔۔۔مجھے اپنا آئینہ لگا یہ شعر۔۔۔!
        ‏دسمبر 6, 2014
  • لوڈ کرتے ہوئے...
  • لوڈ کرتے ہوئے...
  • بارے

    صنف:
    Female
    سالگرہ:
    ‏نومبر 25, 1967 (عمر: 55)
    جگہ:
    کراچی، پاکستان