1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

عمراعظم
آخری سرگرمی:
‏جنوری 26, 2020
شمولیت:
‏دسمبر 23, 2014
پیغامات:
2,392
موصول پسندیدگیاں:
3,722
تمغے کے پوائنٹ:
113
صنف:
Male
سالگرہ:
‏دسمبر 12, 1949 (عمر: 73)

اس صفحے کو مشتہر کریں

عمراعظم

یونہی ایڈیٹر, Male, 73

Staff Member

آرزو میں چوکس ہم،جستجو میں کاہل ہم ۔۔۔۔عالموں کی دنیا میں بہترین جاہل ہم۔ ‏دسمبر 23, 2017

آخری مرتبہ عمراعظم کو دیکھا گیا:
‏جنوری 26, 2020
    1. عمراعظم
      عمراعظم
      ٹوٹا طلسمِ وقت تو کیا دیکھتا ہوں میں ۔۔۔اب تک اُسی جگہ پہ اکیلا کھڑا ہوں میں۔
      1. بینا اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
      2. زبیر
        زبیر
        نگاہ بلند ،سخن دلنواز،جاں پرسوز
        یہی ہے رخت سفر میر کارواں کے لئے
        ‏ستمبر 8, 2015
    2. عمراعظم
      عمراعظم
      ارض و سما کہاں تری وسعت کو پا سکے۔۔۔میرا ہی دل ہے کہ جہاں تو سما سکے۔(میر درد)
      1. بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
    3. عمراعظم
      عمراعظم
      باعمل چوم چُکے ،چاند ستاروں کی جبیں ۔۔۔ بے عمل ہاتھ کی ریکھا میں مقدر ڈھونڈیں ۔
      1. زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
      2. زبیر
        زبیر
        زبردست۔۔ بہت ہی بامعنی شعر۔۔ عمر بھائی یہ کس کا شعر ہے۔
        ‏اپریل 29, 2015
    4. عمراعظم
      عمراعظم
      اے میرے اللہ ! میرے فقیرانہ گھر میں وہ چیز ہے جو تیرے عرشِ کبریائی میں بھی نہیں۔۔ میرے پاس تُو ہے اور تیرے پاس تجھ سا کوئی نہیں۔
      1. زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
      2. زبیر
        زبیر
        زبردست۔۔
        ‏اپریل 22, 2015
    5. عمراعظم
      عمراعظم
      جو بساطِ جاں ہی اُلٹ گیا،وہ جو راستے سے پلٹ گیا۔۔۔اُسے روکنے سے حصول کیا،اُسے مت بُلا اُسے بھول جا۔
      1. عنبرین، زبیر اور بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
      2. زبیر
        زبیر
        عمر بھائی ،کیا ہوا خیرت ہے؟
        ‏اپریل 15, 2015
      3. عمراعظم
        عمراعظم
        بلکل خیریت ہے زبیر بھائی،بس یونہی ایک شعر اچھا لگا،لکھ دیا ۔ لکھنا تو مندرجہ ذیل چاہیئے تھا۔
        گزرا ہوں اُس گلی سے تو یاد آگیا ۔۔۔اُس کا وہ التفات عجب التفات تھا
        رنگین ہو گیا تھا بہت ہی معاملہ ۔۔۔۔ پھینکا جب اُس نے پھول تو گملا بھی ساتھ تھا
        ‏اپریل 15, 2015
      4. زبیر
        زبیر
        ہا ہا ہا
        ‏اپریل 15, 2015
    6. عمراعظم
      عمراعظم
      حقیقت میں یہ خاموشی ہمیشہ چُپ نہیں ہوتی ۔۔۔ کبھی تم غور سے سُننا بڑے قصے سُناتی ہے۔
    7. عمراعظم
      عمراعظم
      سب کو سیرابِ وفا کرکے پیاسا رہنا ۔۔۔ تجھ کو لے ڈوبے گا اے دل تیرا دریا رہنا
      1. زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
    8. عمراعظم
      عمراعظم
      اپنے ایماں کا جائزہ لیجئے ۔۔۔ رہ گئے ظلم دیکھ کر خاموش
      1. زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
    9. عمراعظم
      عمراعظم
      زندگی بھر میں کوئی شے تو مکمل کر لیں۔۔آؤ لبریز کریں صبر کے پیمانے کو۔
      1. زبیر اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
      2. بینا
        بینا
        واہ واہ۔۔۔۔۔ لاجواب!!!
        ‏مارچ 6, 2015
    10. عمراعظم
      عمراعظم
      کوئی افسانہ سرِ دار کہیں یا نہ کہیں۔۔دل کے بہلانے کو اس دور میں منصور بہت ہیں۔
      1. بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
      2. بینا
        بینا
        خوب است
        ‏مارچ 6, 2015
    11. عمراعظم
      عمراعظم
      آرزوئیں ہیں اپنی ہی تخلیق ۔۔۔غم کے پروردگار ہم بھی ہیں
      1. عنبرین نے اسے پسند کیا ہے۔
    12. عمراعظم
      عمراعظم
      یہ اور بات کہ تعارف نہ ہو سکا۔۔ہم زندگی کے ساتھ بہت دور تک گئے
      1. بینا، عنبرین اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
      2. زبیر
        زبیر
        زندگی کے ساتھ بہت دور تک گئے تو تشویش ناک ہے کیوں کہ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ زندگی کے ساتھ جانا ماضی ہو گیا ہے۔
        زندگی کا ایسا حال تو نہ کیجئے۔۔ :)
        ‏مارچ 2, 2015
      3. عمراعظم
        عمراعظم
        منزلیں بھی اُسکی تھیں،راستہ بھی اُس کا تھا
        اک میں ہی اکیلا تھا قافلہ بھی اُس کا تھا
        ساتھ ساتھ چلنے کی سوچ بھی اُس کی تھی
        پھر راستہ بدلنے کا فیصلہ بھی اُس کا تھا
        آج کیوں اکیلا ہوں دل سوال کرتا ہے
        لوگ تو اُس کے تھے،کیا خدا بھی اُس کا تھا (امجد اسلام امجد)
        ‏مارچ 2, 2015
      4. زبیر
        زبیر
        زبردست۔۔
        ساتھ ساتھ چلنے کی سوچ بھی اس کی تھی ،پھر راستہ بدلنے کا فیصلہ بھی اس کا تھا۔
        ‏مارچ 3, 2015
    13. عمراعظم
      عمراعظم
      جبرِ فطرت نے یہ اچھا کرم ایجاد کیا۔۔کہ مجھے وسعتِ زنجیر تک آزاد کیا
      1. بینا، زبیر اور عنبرین نے اسے پسند کیا ہے۔
      2. عنبرین
        عنبرین
        دو بار؟؟
        ‏فروری 26, 2015
      3. عمراعظم
        عمراعظم
        پہلی مرتبہ سٹیٹس پر ظاہر نہیں ہوا تھا اس لئے "یک نہ شد دو شد ہو گیا"
        ‏فروری 27, 2015
    14. عمراعظم
      عمراعظم
      جبرِ فطرت نے یہ اچھا کرم ایجاد کیا۔۔۔کہ مجھے وسعتِ زنجیر تک آزاد کیا
      1. بینا اور عنبرین .نے اسے پسند کیا ہے۔
    15. عمراعظم
      عمراعظم
      راستہ ہے کہ کٹتا جاتا ہے۔۔۔فاصلہ ہے کہ کم نہیں ہوتا
      1. عنبرین اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
    16. عمراعظم
      عمراعظم
      تمام خواب کے منظر میں بھول جاؤں مگر۔۔ خموش آنکھوں میں باقی ترا طواف رہے
      1. عنبرین اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
    17. زبیر
      زبیر
      عمراعظم صاحب ۔۔یونہی پر خوش آمدید۔ ۔ای میل کی تصدیق کر لیجئے تاکہ آپ فورم کا مکمل استعمال کر سکیں۔۔شکریہ
      1. بینا
        بینا
        السلام علیکم عمر بھائی۔۔۔۔ نئے یونہی پر خوش آمدید
        ‏دسمبر 24, 2014
      2. عمراعظم
        عمراعظم
        وعلیکم السلام بینا بہن۔۔۔۔ شکریہ
        ‏دسمبر 24, 2014
  • لوڈ کرتے ہوئے...
  • لوڈ کرتے ہوئے...
  • بارے

    صنف:
    Male
    سالگرہ:
    ‏دسمبر 12, 1949 (عمر: 73)