1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

زبیر
آخری سرگرمی:
‏مئی 3, 2021
شمولیت:
‏اکتوبر 19, 2013
پیغامات:
4,412
موصول پسندیدگیاں:
4,595
تمغے کے پوائنٹ:
113
صنف:
Male
سالگرہ:
‏مئی 19

اس صفحے کو مشتہر کریں

زبیر

منتظم, Male

Staff Member

کہاں چلے گئے سب لوگ۔۔ ‏اپریل 8, 2017

آخری مرتبہ زبیر کو دیکھا گیا:
‏مئی 3, 2021
    1. زبیر
      زبیر
      اتنا سناٹا کیوں ہو گیا ہے پھر سے۔۔
      1. تجمل حسین اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
      2. بینا
        بینا
        لگتا ہے کہ سب ہی بہت مصروف ہوگئے ہیں
        ‏اپریل 13, 2016
        تجمل حسین اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
      3. تجمل حسین
        تجمل حسین
        تو سناٹا دور کریں نا۔۔۔۔
        ‏اپریل 14, 2016
    2. زبیر
      زبیر
      1. جوگی، بینا اور تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
      2. گزشتہ تبصرے ملاحظہ فرمائیں...
      3. زبیر
        زبیر
        ایک دن میں آج کا دن بھی شامل ہے کیا
        ‏اپریل 12, 2016
        تجمل حسین اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
      4. بینا
        بینا
        ہاں جی کل کے دن کی بھی @تجمل حسین نے چھٹی کرلی۔۔۔۔دو دن چھٹی؟؟ اٹس ناٹ فیئر
        ‏اپریل 13, 2016
        تجمل حسین اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
      5. تجمل حسین
        تجمل حسین
        @بینا جی۔ آپ نے ہی تو چھٹیاں عنایت کی تھیں۔ :)
        اب وہ ایک سے بڑھ کر دو ہوگئیں تو میں بھلا کیا کرسکتا ہوں :(
        ‏اپریل 14, 2016
    3. زبیر
      زبیر
      ویسٹ انڈیز چھا گیا
      1. تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
      2. تجمل حسین
        تجمل حسین
        زبردست۔۔۔
        پہلی اننگ کے اختتام پر ہی مجھے اندازہ ہوگیا تھا۔۔۔۔ :)
        ‏اپریل 4, 2016
    4. زبیر
      زبیر
      یہ کھانا پکانا بہت مشکل کام ہے۔۔
      1. تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
      2. تجمل حسین
        تجمل حسین
        @بینا جی کی ترکیب آزمائیں۔ :)
        ‏اپریل 3, 2016
        زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
      3. زبیر
        زبیر
        خواتین کو آسان لگتا ہو گا لیکن واقعی یار کھانا پکانا بڑا مشکل کام ہے۔
        ‏اپریل 3, 2016
        تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
      4. تجمل حسین
        تجمل حسین
        ویسے کیا پکانا مشکل لگتا ہے۔۔۔
        ‏اپریل 3, 2016
    5. عمراعظم
      عمراعظم
      کچھ دیر قبل آپ کی ایک تحریر دیکھی تھی۔۔کہاں گئی؟؟؟؟
      1. زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
      2. زبیر
        زبیر
        کون سی تحریر، قوت سماعت یا آپے سے باہر ہونے والی
        ‏اپریل 1, 2016
      3. عمراعظم
        عمراعظم
        آپے سے باہر ہونے والی۔
        ‏اپریل 1, 2016
        زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
      4. زبیر
        زبیر
        ابھی وہ جدید مراسلوں میں موجود ہے۔
        ‏اپریل 1, 2016
    6. شاہنوازعامر
      شاہنوازعامر
      سیاست کیا ہے آپ کو یقین نہیں آئے گا کہ سیاست ایسے ایسے رنگ دھکلاتی ہے کہ آدمی دنگ رہ جاتا ہے اور کہ حکومت وقت بھی بعض اوقات اپنے خلاف احتجاج کرواتی ہے اور مقبولیت حاصل کرتی ہے اور یہ احتجاج اور شدید احتجاج اگر چہ حکومت کے خلاف ہورہا ہوتا ہے لیکن حکومت کو اس کتنا فائدہ ہوتا ہے اس کا اندازہ عام آدمی بھی نہیں لگا سکتا
      1. زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
      2. زبیر
        زبیر
        جی جانتا ہوں ایسا بھی ہوتا ہے لیکن اس کیس میں ایسا محسوس نہیں ہور رہا۔۔
        ‏مارچ 31, 2016
    7. شاہنوازعامر
      شاہنوازعامر
      اسلام آباد میں ایک سوچی سمجھی کہانی تھی اور حکومت وقت کو پھانسنے کی سازش ہی کہا جا سکتا ہے لیکن ایسی شعبدہ بازیاں ہوتی رہتی ابھی تو اگلے الیکشن سے قبل کیا کیا دیکھنے کو ملے گا
      1. تجمل حسین اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
    8. زبیر
      زبیر
      کافی پریشان ہوں اس وقت، پتہ نہیں اسلام آبادمیں کیا ہونے جا رہا ہے۔
      1. بینا
        بینا
        اللہ بہتر کرے۔۔۔۔۔ مجھے بھی بہت فکر ہورہی ہے۔۔۔ الھم یا ارحم الراحمین
        ‏مارچ 29, 2016
        تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
      2. تجمل حسین
        تجمل حسین
        کیا قانون اس قابل بھی نہیں کہ انہیں روک سکے۔ جس کا دل کرتا ہے لوگوں کو ساتھ لیتا ہے اور دھرنے شروع کردیتا ہے۔ عجیب بات ہے۔ اگر اتنا ہی خود پر یقین ہے تو ایک طے کیئے گئے طریقے سے کیوں نہیں بات کرتے۔ کیوں لوگوں کی امیدوں پر پورا نہیں اترتے؟ بجائے لوگوں کو امن کا درس دینے کے انہیں آپس میں لڑوارہے ہیں :(
        ‏مارچ 30, 2016
    9. زبیر
      زبیر
      لاہور خودکش دھماکے میں 63 معصوم شہری بچوں اور عورتوں سمیت شہید ہو چکے ہیں۔
      1. تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
      2. تجمل حسین
        ‏مارچ 27, 2016
      3. تجمل حسین
        تجمل حسین
        انتہائی دکھ کی خبر ہے۔ سمجھ بھی نہیں آرہی کہ اس پر کیا تبصرہ کروں۔ دوسرے شہروں کے ساتھ اب لاہور بھی لپیٹ میں آگیا۔ اس بات پر بھی غور کیا جا رہا ہے کہ کہیں یہ دھماکہ ”را“ کے ایجنٹ کی گرفتاری کے رد عمل میں تو نہیں ہوا۔
        ‏مارچ 27, 2016
        زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
      4. تجمل حسین
        تجمل حسین
        ابھی کچھ ہی دیر پہلے مجھے معلوم ہوا کہ اس دھماکے میں متاثر ہونے والوں میں 30 سے زائد ساہیوال کے لوگ بھی شامل ہیں۔ جن میں سے دو فوت ہوچکے جبکہ باقی زخمی ہیں۔ یہ سب ایک ہی گاؤں سے تعلق رکھتے ہیں جو کہ ہماے قریب ہی واقع ہے۔ بچوں کی چھٹیوں کی وجہ سے سیر و تفریح کے لیے گئے ہوئے تھے۔ ان کے علاوہ اگر ہوں تو فی الحال ان کے متعلق علم نہیں ہوسکا۔۔
        :(
        ‏مارچ 28, 2016
    10. زبیر
      زبیر
      کیا آپ نے ڈیجیٹل مٹھاس چکھی ہے؟
      1. تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
      2. تجمل حسین
        تجمل حسین
        ہیں جی۔۔۔
        وہ کیا ہوتی ہے زبیر بھائی۔۔۔۔؟؟ :)
        ‏مارچ 19, 2016
        زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
      3. زبیر
        زبیر
        نئی ڈیفالٹ سکن کا نام رکھا ہے میں نے دیجیٹل مٹھاس ؛)
        ‏مارچ 19, 2016
        تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
      4. تجمل حسین
        تجمل حسین
        اوہ۔۔۔ دراصل ذہن سے نکل گیا تھا میچ کی وجہ سے ۔۔ :-)
        ویسے تھیم کے ساتھ نام بھی زبردست رکھا ہے۔ شکریہ
        ‏مارچ 20, 2016
        زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
    11. زبیر
      زبیر
      جسے زندگی ڈھونڈ رہی ہے کیا یہ وہ مقام میرا ہے۔
      1. انعم سہیل، عمراعظم اور تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
      2. بینا
        بینا
        " زندگی " جواب دو۔۔۔۔ :)
        ‏مارچ 16, 2016
        زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
      3. بینا
        بینا
        ویسے @زبیر ۔۔۔۔۔"مقامِ مِیرا "۔۔۔۔۔؟؟؟ :):)
        ‏مارچ 16, 2016
        زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
      4. زبیر
        زبیر
        میرا کی طرف جانے کی ضرورت نہیں۔۔
        ایک میٹھا سا گانا سن رہا تھا اس کے بول تھے جملہ یہاں لکھ دیا۔
        جسے زندگی ڈھونڈ رہی تھی کیا یہ وہ مقام مرا ہے۔ :)
        ‏مارچ 17, 2016
    12. زبیر
      زبیر
      ہار پر زیادہ دکھ سے بچ گئے۔۔ شکریہ عامر اور سمیع
      1. عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔
      2. عمراعظم
        عمراعظم
        وہ بھی سادہ ہے،کبھی چال بدلتا ہی نہیں۔۔۔۔ ہم بھی سادہ ہیں ،اُسی چال میں آ جاتے ہیں
        ‏فروری 29, 2016
        زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
    13. زبیر
      زبیر
      اہل یونہی کو نیا سال مبارک
    14. زبیر
      زبیر
    15. زبیر
      زبیر
      تمام اہل یونہی کو عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم مبارک
      1. عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔
      2. عمراعظم
        عمراعظم
        آپ کو بھی مبارک ہو۔
        ‏دسمبر 24, 2015
        زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
    16. عزیزامین
      عزیزامین
      زبیر صاحب کہاں گم ہیں کہیں پاکستان تو نہیں چلے گئے،؟ویسے آپ کے پاکستان جانے کے بعد تو فورم ویران ہو جائے گا آپ کی بہت یاد آئے گی
      1. تجمل حسین اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
      2. زبیر
        زبیر
        میں ادھر ہی ہوں 27 کو پاکستان جانا ہے اور وہاں سے بھی آن لائن ہوتا رہوں گا
        ‏نومبر 19, 2015
        تجمل حسین اور عزیزامین .نے اسے پسند کیا ہے۔
    17. زبیر
      زبیر
      سب احباب کو تہہ دل سے عید الاضحیٰ مبارک
      1. بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
    18. زبیر
      زبیر
      یونہی والو ۔۔۔ معذرت
      1. بینا
        بینا
        زبیر یہ معذرت کس لئے بھلا؟؟؟؟؟
        ‏جولائی 4, 2015
      2. زبیر
        زبیر
        یونہی کو وقت نہ پانے کے لئے
        ‏جولائی 4, 2015
    19. زبیر
      زبیر
      آج پھرارادہ ہے اڑنے کا۔۔۔
    20. باباجی
      باباجی
      زبیر بھائی میری ذاتی تفصیلات میں ایک غلطی آگئی ہے ۔۔ ؒ لکھا ہوا آرہا ہے جبکہ میں الحمدللہ ابھی تو زندہ ہوں :)
      1. عزیزامین، جوگی اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
      2. گزشتہ تبصرے ملاحظہ فرمائیں...
      3. باباجی
        باباجی
        جہاں پہ جگہ کا آپشن ہے
        ‏اپریل 23, 2015
      4. زبیر
        زبیر
        مجھے تو لاہور نظر آ رہا ہے۔۔
        ‏اپریل 23, 2015
      5. جوگی
        جوگی
        مرن تھیں اگے مر رہیے باہو
        ‏اپریل 25, 2015
  • لوڈ کرتے ہوئے...
  • لوڈ کرتے ہوئے...
  • بارے

    صنف:
    Male
    سالگرہ:
    ‏مئی 19