1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

بینا
شمولیت:
‏جنوری 17, 2014
پیغامات:
3,301
موصول پسندیدگیاں:
4,417
تمغے کے پوائنٹ:
113
صنف:
Female
سالگرہ:
‏جون 30, 1966 (عمر: 56)
جگہ:
کراچی

اس صفحے کو مشتہر کریں

بینا

مدیر, Female, 56, from کراچی

Staff Member

یومِ شہادتِ حیدرِ کرار مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم. ‏جون 5, 2018

    1. بینا
      بینا
      جشنِ آمدِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بہت بہت مبارک ہو۔ یا رسول اللہ مرحبا مرحبا ، یا حبیب اللہ مرحبا مرحبا۔ صلوٰۃ وسلاما علیک یا رسول اللہ
      1. عنبرین اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
    2. بینا
      بینا
      سالِ نَو سب کو مبارک ہو ۔ اللہ اس سال ہم سب کو عافیت و سلامتی اور امن و امان عطا فرمائے اور دہشت گردوں کا قلع قمع فرمائے، سب کی حفاظت فرما
      1. زبیر، انعم سہیل اور عنبرین نے اسے پسند کیا ہے۔
      2. عنبرین
        عنبرین
        آمین ۔۔۔۔۔ خیر مبارک ۔۔۔۔
        ‏جنوری 2, 2015
      3. انعم سہیل
        انعم سہیل
        آمین۔ :)
        ‏جنوری 3, 2015
    3. بینا
      بینا
      اللہ پاک عیدِ میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے ظلمت کے اندھیروں کو دور فرما کر اپنی رحمت سے منور فرمائے آمین
      1. عنبرین، انعم سہیل اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
      2. زبیر
        زبیر
        آمین
        ‏دسمبر 24, 2014
      3. عنبرین
        عنبرین
        آمین ۔۔۔۔
        ‏جنوری 2, 2015
      4. انعم سہیل
        انعم سہیل
        آمین۔
        ‏جنوری 3, 2015
    4. بینا
      بینا
      ماہِ ربیع الاول کی پہلی تاریخ سب کو مبارک ہو
      1. عنبرین اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
      2. زبیر
        زبیر
        خیر مبارک۔۔
        آپ کو بھی مبارک ہو
        ‏دسمبر 24, 2014
      3. عنبرین
        عنبرین
        خیر مبارک ۔۔۔۔۔
        ‏جنوری 2, 2015
    5. بینا
      بینا
      16 دسمبر 1971 کو بھی پاکستان کی تاریخ کا المناک دن تھا اور 34 سال بعد 16 دسمبر 2014 کا دن بھی ایک المناک سانحے کی یاد دلائے گا ۔۔!
      1. عنبرین اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
      2. زبیر
        زبیر
        جی اور 16 تاریخ کو پہلے کس نے ہمیں تکلیف پہنچائی اور کہیں اس تکلیف کے پیچھے بھی وہی نہ موجود ہو۔۔
        ‏دسمبر 17, 2014
      3. نیرنگ خیال
        نیرنگ خیال
        اللہ اکبر۔۔۔۔ :(
        ‏دسمبر 17, 2014
      4. عنبرین
        عنبرین
        صحیح کہا آپا!! پرسوں کے اس المناک سانحے سے پہلے 16 دسمبر ہمارے لیے خوشی کا دن ہوتا تھا مگر اب ہمیشہ 16 دسمبر شدید افسوسناک المیہ یاد دلاتا رہے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
        ‏دسمبر 18, 2014
    6. بینا
      بینا
      ہم ان تمام سوگوار خاندانوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں ،اللہ پاک ان سب شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر دے
      1. انعم سہیل، عنبرین اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
      2. زبیر
        زبیر
        آمین
        ‏دسمبر 17, 2014
      3. عنبرین
        عنبرین
        آمین
        ‏دسمبر 18, 2014
      4. انعم سہیل
        ‏جنوری 3, 2015
    7. بینا
      بینا
      یا اللہ ان ظالموں کو نیست و نابود اور تباہ و برباد کردے جنہوں نے پشاور میں ظلم و بربریت اور سفاکی کی انتہا کردی ہے ۔۔۔یا اللہ رحم فرما آمین
      1. عنبرین اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
      2. زبیر
        زبیر
        آمین
        ‏دسمبر 17, 2014
      3. عنبرین
        عنبرین
        آمین
        ‏دسمبر 18, 2014
      4. انعم سہیل
        ‏جنوری 3, 2015
    8. بینا
      بینا
      آنکھیں موند کنارے بیٹھو، من کے رکھو بند کواڑ۔۔۔۔ انشا جی لو دھاگہ لو اور لب سی لو، خاموش رہو
      1. عنبرین اور جوگی .نے اسے پسند کیا ہے۔
      2. جوگی
        جوگی
        انشا جی اب انسان بنو۔۔۔
        ‏دسمبر 4, 2014
      3. بینا
        بینا
        افسوس ہے کہ انشاء جی کا انسان بننے کا اب کوئی چانس نہیں ۔۔۔!
        ‏دسمبر 4, 2014
    9. بینا
      بینا
      ڈبویا مجھ کو ہونے نے۔۔۔۔
      1. عنبرین نے اسے پسند کیا ہے۔
      2. عنبرین
        عنبرین
        نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا؟؟؟؟؟؟؟
        ‏دسمبر 18, 2014
    10. بینا
      بینا
      مری نظر میں گئے موسموں کے رنگ بھی ہیں۔۔۔۔۔۔ جو آنے والے ہیں ان موسموں سے ڈرنا کیا
      1. انعم سہیل، عنبرین اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
    11. بینا
      بینا
      سنگ گراں ہے راہ میں حائل تو کیا ہوا .............منزل چھپی ہوئی تو میرے حوصلوں میں ہے
      1. عنبرین، جوگی اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
      2. زبیر
        زبیر
        ہمم۔۔یہ بات!!
        ‏نومبر 20, 2014
    12. بینا
      بینا
      ایسا آسان نہیں لہو رونا!.......... دل میں طاقت، جگر میں حال کہاں
      1. عنبرین اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
    13. بینا
      بینا
      پاتے نہیں جب راہ تو چڑھ جاتے ہیں نالے۔۔۔۔۔۔۔ رکتی ہے مِری طبع تو ہوتی ہے رواں اور
      1. عنبرین اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
    14. بینا
      بینا
      راتوں کو چلنے والے رہ جائیں تھک کے جس دم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امید ان کی میرا ٹوٹا ہوا دیا ہو
      1. انعم سہیل اور عنبرین .نے اسے پسند کیا ہے۔
    15. بینا
      بینا
      جزاک اللہ مہربان لوگو
      1. عنبرین، ماہی اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
      2. ماہی
        ماہی
        وایاک اچهے لوگو!
        ‏نومبر 16, 2014
    16. بینا
      بینا
      مبارکاں مبارکاں ۔۔۔۔۔۔۔
      1. عنبرین اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
      2. زبیر
        زبیر
        خیر مبارک
        ‏نومبر 16, 2014
      3. عنبرین
        عنبرین
        کس بات کی مبارکباد چل رہی ہے یہاں؟؟؟؟؟؟
        ‏دسمبر 18, 2014
      4. بینا
        بینا
        عنبرین اس دن زندگی نے کامیابی کے ساتھ یونہی فورم کو زین فورو پر منتقل کیا تھا۔۔۔ اسی کی مبارکباد ہم ایک دوسرے کو دے رہے تھے۔۔۔۔۔یہ فورم کی ایک بڑی شاندار کامیابی تھی الحمدللہ
        ‏دسمبر 18, 2014
    17. ماہی
      ماہی
      وہ آئے بزم میں اتنا تو ماہی نے دیکها
      اس کے بعد وہ آٹا گوندهنے چلی گئی...
      1. عنبرین، بینا اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
      2. گزشتہ تبصرے ملاحظہ فرمائیں...
      3. ماہی
        ماہی
        اس میں نمک ڈال لیا کریں تهوڑا سا... ہماری تو اپنی زمینوں کی گندم ہوتی ہے خود پسواتے ہیں سو ایسے مسائل سے جان چهوٹی ہوئی ہے
        ‏نومبر 16, 2014
      4. زبیر
        زبیر
        نمک تو ڈالتا ہی ہوں،ہاں تھوڑا سا گھی ڈال دیا جائے تو وقعی فرق پڑتا ہے۔
        ‏نومبر 16, 2014
      5. ماہی
        ماہی
        گڈ۔۔۔ کہتے ہیں اس طرح گوندھے گئے آٹے سے پھلکے بہت اچھے بنتے ہیں۔
        ‏نومبر 17, 2014
  • لوڈ کرتے ہوئے...
  • لوڈ کرتے ہوئے...
  • بارے

    صنف:
    Female
    سالگرہ:
    ‏جون 30, 1966 (عمر: 56)
    جگہ:
    کراچی
    دعائے خاص پیغمبر، عمر فاروقِ اعظم ہیں<br />
    نشانِ رحمتِ داور، عمر فاروقِ اعظم ہیں