1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

بینا
شمولیت:
‏جنوری 17, 2014
پیغامات:
3,301
موصول پسندیدگیاں:
4,417
تمغے کے پوائنٹ:
113
صنف:
Female
سالگرہ:
‏جون 30, 1966 (عمر: 56)
جگہ:
کراچی

اس صفحے کو مشتہر کریں

بینا

مدیر, Female, 56, from کراچی

Staff Member

یومِ شہادتِ حیدرِ کرار مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم. ‏جون 5, 2018

    1. بینا
      بینا
      صدائیں درودوں کی آتی رہیں گی جنہیں سن کے دل شاد ہوتا رہے گا، خدا اہل محبت کو آباد رکھے، محمد کا میلاد ہوتا رہے گا۔ ۔۔ ۔۔ انشاءاللہ
      1. انعم سہیل، زبیر اور عماد عاشق نے اسے پسند کیا ہے۔
    2. زبیر
      زبیر
      1. عمراعظم، تجمل حسین اور بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
      2. گزشتہ تبصرے ملاحظہ فرمائیں...
      3. زبیر
        زبیر
        جی ماشاء اللہ۔۔ آپ مجھے ذاتی پیغام میں اپنی خیرت سے آگاہ کیجئے۔
        ‏نومبر 14, 2015
        بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
      4. تجمل حسین
        تجمل حسین
        واپسی مبارک
        امید ہے کہ اب واپس نہیں جائیں گی :)
        ‏نومبر 16, 2015
        بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
      5. بینا
        بینا
        امید پہ دنیا قائم ہے :)
        ‏نومبر 16, 2015
        تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
    3. بینا
      بینا
      سارے اچھے لوگ کہاں چلے گئے؟؟؟
    4. بینا
      بینا
      ماشاءاللہ یونہی فورم کے ارکان نے سو کا ہندسہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ لیکن آخر یہ سب اس فورم میں کوئی سرگرمی کیوں نہیں دکھاتے؟؟؟
      1. زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
      2. زبیر
        زبیر
        اس سوال کا جواب مشکل سے ہی ملے گا۔۔ جوگی بابا ہی دے سکتےہیں
        ‏اگست 10, 2015
    5. صباح
      صباح
      بینا صاحبہ کی میری زندگی میں شمولیت بھی میرے لئے ایک اعزاز ہے
      1. جوگی، بینا اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
      2. صباح
        صباح
        بینا جی کچھ میری غزل پر بھی تبصرہ کریں
        مہربانی ہوگی
        ‏اپریل 29, 2015
      3. بینا
        بینا
        میڈم صباح کا حکم سر آنکھوں پر۔۔۔۔۔ :)
        ‏اپریل 29, 2015
      4. جوگی
        جوگی
        یہ نہ تھی ہماری قسمت
        ‏مئی 2, 2015
    6. صباح
      صباح
      بینا سچ تمہاری دوستی پہ فخر ہے لیکن ایک پیغام ہے تمہارے لیے
      دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا
      1. عنبرین، بینا اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
      2. گزشتہ تبصرے ملاحظہ فرمائیں...
      3. جوگی
        جوگی
        مداخلت معاف
        بینا خاتون کی رکنیت نہ صرف یونہی بلکہ اہلِ یونہی کیلیٔے بھی اعزازہے
        ‏اپریل 14, 2015
        عزیزامین نے اسے پسند کیا ہے۔
      4. جوگی
        جوگی
        بینا
        ناوک نے تیرے صید نہ چھوڑا زمانےمیں
        ‏اپریل 14, 2015
      5. عنبرین
        عنبرین
        صباح، بینا آپا اور جوگی سے متفق..
        ‏اپریل 19, 2015
    7. صباح
      صباح
      چاند تو ناراض ہے اب کہاں کا چاند اور کیسا چاند
      1. بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
      2. بینا
        بینا
        چاند کو منالو :):)
        ‏اپریل 11, 2015
    8. صباح
      صباح
      میں آگئی بینا جی اب تو ناراض نہیں
      دوست ہو کے بھی نہیں ساتھ نبھانے والا
      وہی انداز ہے ظالم کا زمانے والا
      1. عنبرین اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
      2. بینا
        بینا
        تم سے کون ناراض ہو سکتا ہے بھلا۔۔۔۔۔ یہ تو ہماری دوستی کے انوکھے انداز ہیں۔۔:)
        ان کے آنے سے تو آجاتی ہے منہ پر رونق۔۔۔۔۔ :)
        ‏اپریل 11, 2015
    9. صباح
      صباح
      بینا جی آپ اس دشت میں ہمیں تنہا چھوڑ کر کہاں چلی گئیں ہیں
      1. بینا اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
      2. گزشتہ تبصرے ملاحظہ فرمائیں...
      3. بینا
        بینا
        ارے بھئی اتنے سارے باذوق لوگ ہیں اس فورم میں ماشاءاللہ، تم تنہا کہاں ہو؟؟
        اب بیٹی کی شادی کی ذمہ داریوں کو نبھانے کی کوششوں میں مصروف ہوں ، سب کی دعاؤں کی ضرورت ہے۔
        ‏اپریل 2, 2015
        انعم سہیل نے اسے پسند کیا ہے۔
      4. بینا
        بینا
        ماشاءاللہ صباح نے تو اس فورم میں اپنے کلام سے اس کی خوبصورتی کو چار نہیں آٹھ چاند لگادیئے ہیں :):)
        ‏اپریل 2, 2015
      5. بینا
        بینا
        تم سب لوگوں کی محبت مجھے کبھی کبھی اس دشت میں کھینچ ہی لاتی ہے :):)
        یاد آوری اور دعاؤں کے لئے صباح اور زبیر کا بہت شکریہ۔
        جزاکم اللہ۔
        ‏اپریل 3, 2015
        انعم سہیل نے اسے پسند کیا ہے۔
    10. بینا
      بینا
      گھومی ہے رتجگوں کے نگر میں تمام عمر۔۔۔۔ ہر رہگزارِ درد سے ہے آشنا ، وہ نیند
      1. صباح, انعم سہیل, عمراعظم اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
      2. انعم سہیل
        انعم سہیل
        بہت خوبصورت۔
        ‏مارچ 22, 2015
    11. بینا
      بینا
      زندگی درد بھی، دوا بھی تھی۔۔۔۔ ہم سفر بھی، گریز پا بھی تھی
      1. انعم سہیل اور عنبرین .نے اسے پسند کیا ہے۔
      2. عنبرین
        عنبرین
        کیا کہوں زندگی کے بارے میں،،، اک تماشہ تها عمر بهر دیکها.....
        ‏مارچ 7, 2015
      3. انعم سہیل
        انعم سہیل
        زندگی تجھ پر بہت غور کیا میں نے،
        تو رنگین خیالوں کے سوا کچھ نہٰیں۔
        ‏مارچ 22, 2015
    12. بینا
      بینا
      یک نظر بیش نہیں فرصتِ ہستی غافل۔گرمیء بزم ہے اک رقصِ شرر ہونے تک۔غمِ ہستی کا اسد کس سے ہو جز مرگ علاج ۔۔۔شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک
      1. انعم سہیل، عنبرین اور عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔
      2. عمراعظم
        عمراعظم
        آخری شمع ہوں میں بزم ِوفا کی لوگو---- چاہے جلنے دو مجھے چاہے بجھا دو مجھ کو
        ‏مارچ 6, 2015
    13. بینا
      بینا
      ہم سے چھوٹا قمار خانہء عشق۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ واں جو جائیں ، گرہ میں مال کہاں
      1. عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔
      2. عمراعظم
        عمراعظم
        یہ الگ بات کہ وہ میرا خریدار نہیں۔۔۔ آ کے بازار کی رونق تو بڑھا دی اُس نے
        ‏مارچ 6, 2015
    14. بینا
      بینا
      پیاری ماں مجھ کو تیری دعا چاہیئے۔۔۔۔ تیرے آنچل کی ٹھنڈی ہوا چاہیئے۔۔۔!!!
      1. انعم سہیل، عنبرین اور عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔
      2. گزشتہ تبصرے ملاحظہ فرمائیں...
      3. انعم سہیل
        انعم سہیل
        زندگانی کے سفر مٰیں گردشوں کی دھوپ مٰیں،
        جب کوئ سایہ نہیں ملتا، تو یاد آتی ہے ماں۔
        ‏مارچ 22, 2015
      4. انعم سہیل
        انعم سہیل
        ماں تیرے بعد بتا، کون لبوں سے اپنے،
        وقتِ رخصت میرے ماتھے پہ دعا لکھے گا۔
        ‏مارچ 22, 2015
      5. بینا
        بینا
        ماں کی شان میں سب ہی نے بہت پیارے اشعار لکھے ہیں ۔ زبردست
        ‏مارچ 23, 2015
    15. بینا
      بینا
      الحمدللہ کراچی میں بارانِ رحمت۔ آج صبح سے بہت پیارا موسم رہا، ٹھنڈی ٹھنڈی ہوائیں چلتی رہیں اور ابرِ کرم چھایا رہا، مغرب کے بعد ہلکی بارش ۔۔
      1. انعم سہیل اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
      2. گزشتہ تبصرے ملاحظہ فرمائیں...
      3. بینا
        بینا
        زندگی کی دعا مقبول ہوگئی ۔۔۔۔۔واہ واہ
        جزاک اللہ زبیر بھیا
        ‏جنوری 20, 2015
      4. عمراعظم
        عمراعظم
        مبارک ہو۔۔۔ ہم جیسی صحرائی مخلوق کے لئے بھی بارانِ رحمت کی درخواست ہے۔
        ‏جنوری 20, 2015
      5. بینا
        بینا
        عمراعظم بھائی آپ تو ایسی مقدس سرزمین کے قریب رہائش پذیر ہیں کہ جہاں چوبیس گھنٹے انوار تجلیات کی برسات ہوتی ہے الحمدللہ۔ دعا ہے کہ اللہ پاک وہاں پر ظاہری طور پر بھی بارانِ رحمت کا نزول فرمائے آمین
        ‏جنوری 21, 2015
    16. بینا
      بینا
      کراچی میں بارانِ رحمت۔۔۔۔۔ الحمدللہ
      1. انعم سہیل اور عمراعظم .نے اسے پسند کیا ہے۔
      2. عمراعظم
        عمراعظم
        اے کاش۔۔ بارانِ رحمت کے ساتھ پکوڑے بھی برس کریں۔
        ‏جنوری 20, 2015
      3. بینا
        بینا
        عمراعظم بھائی اب یہ دعا نہیں کی جاسکتی ۔۔۔۔۔لیکن کراچی سے ٹن پیک میں بھیجے جاسکتے ہیں:):)
        ‏جنوری 21, 2015
    17. بینا
      بینا
      پرانے کھاتے کھولنے کا چوتھا دن :):)
      1. عمراعظم اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
      2. زبیر
        زبیر
        پرانے کھاتے کھولنے میں آپ اکیلی لگ رہی ہیں
        ‏جنوری 11, 2015
      3. بینا
        بینا
        بظاہر تو میں اکیلی ہی ہوں لیکن امید ہے کہ آنے والے دنوں میں ایک کارواں ہمارے ساتھ ہو۔
        کیا خیال ہے زندگی ؟؟؟
        ‏جنوری 12, 2015
      4. زبیر
        زبیر
        جی میں تو آپ کا ہم خیال ہوں۔
        ‏جنوری 15, 2015
    18. بینا
      بینا
      پرانے تھریڈز پڑھنے کا ایک دن نہیں بلکہ ایک ہفتہ منانا ہوگا۔۔۔ سو آج بھی یہی کام کیا :):)
      1. عنبرین اور عبدالرزاق قادری .نے اسے پسند کیا ہے۔
    19. بینا
      بینا
      میں آج یونہی کے پرانے تھریڈز کھول کر پڑھنے کا دن منا رہی ہوں :) اچھا لگ رہا ہے :)
      1. عنبرین اور عبدالرزاق قادری .نے اسے پسند کیا ہے۔
    20. بینا
      بینا
      صبح طیبہ میں ہوئی بٹتا ہے باڑا نور کا۔۔صدقہ لینے نور کا آیا ہے تارا نور کا۔اصلٰوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ وعلیٰ آلک واصحابک یا حبیب اللہ
      1. عنبرین اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
      2. زبیر
        زبیر
        عید میلادلنبی مبارک
        ‏جنوری 4, 2015
  • لوڈ کرتے ہوئے...
  • لوڈ کرتے ہوئے...
  • بارے

    صنف:
    Female
    سالگرہ:
    ‏جون 30, 1966 (عمر: 56)
    جگہ:
    کراچی
    دعائے خاص پیغمبر، عمر فاروقِ اعظم ہیں<br />
    نشانِ رحمتِ داور، عمر فاروقِ اعظم ہیں