1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

جدید کوائف

  1. تجمل حسین
    تجمل حسین یاسر حسنین
    السلام علیکم!
    سالگرہ مبارک ہو۔ اللہ آپ کی زندگی کو خوشیوں سے بھردے ۔ آمین :)
  2. تجمل حسین
    تجمل حسین صباح
    السلام علیکم @صباح صاحبہ! سالگرہ مبارک ہو
  3. تجمل حسین
    تجمل حسین اے خان
    السلام علیکم!
    محترم @اے خان صاحب! سالگرہ مبارک ہو۔ اللہ آپ کی زندگی کو خوشیوں سے بھرے اور راہ ہدایت پر قائم و دائم رکھے۔ آمین
  4. تجمل حسین
    تجمل حسین جوگی
    السلام علیکم!
    @جوگی بابا سالگرہ مبارک ہو۔ اللہ آپ کی زندگی کو خوشیوں سے بھرپور کردے۔ آمین۔
    :)
  5. زبیر
    زبیر Chishti87
    سالگرہ مبارک
  6. تجمل حسین
    تجمل حسین نویدظفرکیانی
    السلام علیکم! سالگرہ مبارک ہو۔ اللہ آپ کی زندگی کو خوشیوں اور سکون سے بھر دے اور صراط مستقیم پر چلائے۔ آمین۔ :)
  7. تجمل حسین
    تجمل حسین بینا
    السلام علیکم! سالگرہ مبارک۔ اللہ سے دعا ہے کہ آپ کو دنیا و آخرت میں کامیاب و کامران فرمائے اور آپ کی زندگی کے دامن کو ہمیشہ خوشیوں سے بھرا رکھے۔ آمین۔
    1. بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
    2. بینا
      بینا
      وعلیکم السلام ورحمت اللہ و برکاتہ.
      بہت بہت شکریہ @تجمل حسین، آپ کی پرخلوص دعاؤں کے لئے شکر گزار ہوں.
      جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا، آمین ثم آمین.
      ‏جولائی 2, 2018
      تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. تجمل حسین
    تجمل حسین
    انسان ہمیشہ تکلیف میں ہی سیکھتا ہے خوشی میں تو پچھلے سبق بھی بھول جاتا ہے۔
    1. زبیر اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
    2. زبیر
      زبیر
      فائدہ تو تب ہے کہ جو تکلیف میں سیکھا جائے اس کو خوشی کے وقت کام میں لایا جائے
      ‏جولائی 7, 2018
      تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
    3. تجمل حسین
      تجمل حسین
      درست کہا۔
      ‏جولائی 9, 2018
  9. عبداللہ امانت محمدی
    عبداللہ امانت محمدی
  10. تجمل حسین
    تجمل حسین
    السلام علیکم۔ تمام ہمسفران یونہی کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔ اللہ آپ کی ساری زندگی کو ایسے ہی خوشیوں سے بھر دے۔ آمین
    1. بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
    2. بینا
      بینا
      وعلیکم السلام ورحمت اللہ و برکاتہ.
      خیر مبارک @تجمل حسین
      ‏جون 17, 2018
      تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. تجمل حسین
    تجمل حسین مشعل
    محترم @مشعل صاحب!
    سالگرہ مبارک ہو۔ اللہ سے دعا ہے کہ آپ کا یہ سال خوشیوں بھرا گزرے۔
  12. بینا
    بینا
    یومِ شہادتِ حیدرِ کرار مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم.
    1. زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. بینا
    بینا
    آج پہلی ممکنہ شبِ قدر ہوسکتی ہے. تمام اراکینِ یونہی کو پہلی شبِ قدر مبارک ہو. اپنی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا پلیز.
    1. تجمل حسین اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. بینا
    بینا
    السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ.
    1. تجمل حسین
      تجمل حسین
      وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
      ‏جون 7, 2018
  15. زبیر
    زبیر تجمل حسین
    وعلیکم السلام ، ویلکم بیک تجمل
    1. تجمل حسین اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
    2. بینا
      بینا
      ‏جون 5, 2018
      تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
    3. تجمل حسین
      تجمل حسین
      ‏جون 6, 2018
      بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. تجمل حسین
    تجمل حسین
    السلام علیکم! محترم یونہی ہمسفران کیسے مزاج ہیں؟ امید ہے کہ اللہ کے فضل و کرم سے آپ سب بخیریت ہوں گے۔
    1. بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
    2. تجمل حسین
      تجمل حسین
      میں ایک طویل عرصہ کی غیر حاضری کے بعد پھر سے آپ سب کے درمیان موجود ہوں اور پھر سے پہلے کی طرح دھمال چوکڑی مچانے کے لیے تیار ہوں لیکن۔۔۔ عید کے بعد :)
      کیا خیال ہے پھر آپ سب ساتھ دیں گے نا۔۔۔؟؟؟
      ‏جون 5, 2018
      بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
    3. بینا
      بینا
      وعلیکم السلام ورحمت اللہ و برکاتہ. طویل غیر حاضری کے بعد اس خاموش اور پرسکون فورم پر آنا مبارک ہو. اب وہ پہلے والی رونقیں یہاں نہیں ہوتیں.... سب ہی لوگ اپنی اپنی زندگی میں بے حد مصروف ہوگئے ہیں
      اب دیکھتے ہیں تجمل کی دھمال چوکڑی سے یہاں ہلچل مچتی ہے یا ہنوز دلی دور است......
      ہم دیکھیں گے.... لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے
      ‏جون 5, 2018
      تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
    4. تجمل حسین
      تجمل حسین
      خیر مبارک۔
      زندگی تو پھر ہے ہی مصروفیات کا نام جی۔۔۔ زندگی میں مصروفیت نہ ہوتو انسان خود ہی فراغت سے بھی اکتا جاتا ہے۔
      باقی رہی بات دھمال چوکڑی دیکھنے والی ۔۔۔ تو آپ سب نے صرف دیکھنا نہیں ہے بلکہ دھمال چوکڑی میں شرکت بھی کرنی ہے۔ پھر دیکھیے گا کہ دلی دور نہیں رہے گا بلکہ پاکستان میں ہی شامل ہوجائے گا۔ :)
      ‏جون 6, 2018
      بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. تجمل حسین
    تجمل حسین عروہ خان
    السلام علیکم!
    محترمہ @عروہ خان !
    سالگرہ مبارک ہو۔ اللہ سے دعا ہے کہ آپ کی زندگی کا یہ سال خوشیوں بھرا ہو۔ آمین
    1. بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
    2. بینا
      بینا
      عروہ خان نے جو تاریخ پیدائش اپنی پروفائل میں لکھی ہے اس حساب سے آج انکی ایک سو چارویں سالگرہ ہے.
      @عروہ خان کو ہم اس طویل العمری پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں قبول کیجئے. ;-)
      ‏جون 5, 2018
      تجمل حسین اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. سیدعلی رضوی
    سیدعلی رضوی
    تمام 19 لوگوں کو میرا سلام
    1. بینا اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
    2. زبیر
      زبیر
      وعلیکم السلام
      ‏مئی 4, 2018
    3. بینا
      بینا
      انیس لوگ آنلائن؟
      کہ خوشی سے مر نہ جاتے :-P
      ‏جون 5, 2018
      سیدعلی رضوی نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. محمد یاسرکمال
  20. محمد یاسرکمال
    محمد یاسرکمال
    سکون کا سانس لینا چاہیں تو یونہی پر آجائیں۔ پرسکون جگہ ہے،کوئی شور نہیں ۔کوئی ایکٹیوٹی نظر نہیں آرہی۔
    1. زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
    2. زبیر
      زبیر
      ہا ہا
      ‏مارچ 31, 2018